امریکہ کی شام کے وزیر دفاع کے خلاف پابندی عائد
امریکہ کی وزارت خزانہ نے شام کے وزیر دفاع کے خلاف پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
امریکہ کی وزارت خزانہ نے شام کے وزیر دفاع کے خلاف پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اعیاد رجبیہ، عید نوروز اور عید مبعث کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست کو منظور کرلیا ہے۔
پاکستان میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 237 تک پہنچ گئی ہے۔
عراق کے صدر برہم صالح نے دو ہفتے کی تاخیر کے بعد نجف کے گورنر عدنان الزرفی کو ملک کا نیا وزیر اعظم مقرر کیا ہے۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ " آئی ایس پی آر" نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے پاک فوج کا سپاہی واجد علی جاں بحق ہوگیا ہے۔
ایرانی صدر کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے معاون سورنا ستاری نے کورونا وائرس کی تشخیص کی کٹس تیار کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ 6 معاہدوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے اندر کورونا وائرس کی تشخیص کی کٹس کی تیاری کا اگلے ہفتہ سے آغاز ہوجائےگا۔
یمن کی انقلابی کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس امریکہ کی پیداوار ہے۔
پاکستانی حکومت نے کابینہ کے اجلاس میں کورونا وائرس کے خطرات کے باوجود جمعہ کے اجتماعات پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
عالمی مالیاتی ادارے نے کورونا وائرس سے متاثرہ اور اس کے باعث معاشی مشکلات کے شکار ممالک کو 10 کھرب ڈالر تک قرضہ صفر شرح سود پر دینے کا اعلان کیا ہے۔
بھارت نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے یورپی ممالک، برطانیہ، ترکی، ملائیشیا، افغانستان و فلپائن سے آنے والے شہریوں پر ملک میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔
پاکستان کے شہر لاہور کے میو اسپتال میں وینٹی لیٹر کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے کورونا وائرس میں مبتلا مریض ہلاک ہوگیا پاکستان میں سرکاری طور پر کورونا وائرس سے ہلاک ہونے کی یہ پہلی رپورٹ ہے۔
ایران کے صوبہ گیلان میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں تمام اداروں کی تلاش و کوشش جاری ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب امریکہ اور اتحادی افواج کے زیر استعمال التاجی فوجی اڈے پر ایک ہفتے میں تیسری بار راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔
ایران کے صوبہ ہمدان میں عمومی جگہوں پر کورونا وائرس کی روک تھا م کے سلسلے میں اسپرے کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری سے درخواست کی ہےکہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا پاکستان جیسے دیگر ترقی پذیر ملک کا قرضہ معاف کردے۔
ایران کے صوبہ فارس کے علاقہ لامرد میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اسپرے کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہمت – کرج شاہراہ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کورونا وائرس کو شکست دینے کا عزم کررکھا ہے ایرانی قوم موجودہ سخت شرائط سے گزر جائےگي۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 7 ہزار سے تجاوز کرگئیں جب کہ متاثرین کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 77 ہزار سے زائد ہوگئی تاہم 67 ہزار افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔
بھارت کی ریاست راجستھان میں شادی کی ایک انوکھی تقریب منعقد ہوئی جس میں دلہن بارات لیکر دولہا کے گھر پہنچ گئی۔
وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ کیونکہ کورونا وائرس کئی گھنٹوں تک زندہ رہ سکتا ہے اس لئے استعمال شدہ ماسک اور دستانوں کو عمومی جگہوں پر نہیں پھینکنا چاہیے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں محکمہ صحت اور مقامی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے چینی باشندوں سے کروڑوں روپے مالیت کے میڈیکل ماسک برآمد کرلیے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام اور علاج کے سلسلے میں راولپنڈی میں8 قرنطینہ سینٹرز قائم کردیئے ہیں۔
روس کی وزارت خارجہ نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایران کی مدد جاری رکھنے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو موجودہ شرائط میں ایران کے خلاف ظالمانہ اقتصادی پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنا چاہیے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.