امریکہ میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ افراد کی موت کا خدشہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے باعث ملک میں ایک سے دو لاکھ تک افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے باعث ملک میں ایک سے دو لاکھ تک افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
تہران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں تہران کے 14 اور 15 حلقوں میں اسپرے کی مہم جاری ہے۔
یورپی ممالک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جہاں اسپین کی ایمرجنسی ہیلتھ کمیشن کا سربراہ بھی کورونا وائرس کا شکار بن گیا ہے۔
ایران کےصوبہ خراسان جنوبی کے صدر مقام بجنورد میں سپاہ اور رضاکار فورس نے صحت کے 125 ہزار پکیجوں کی تقسیم میں حصہ لیا۔ اس میںم اسک ، دستانے اور دیگر طبی وسائل شامل ہیں۔
پاکستان میں عراق کے دینی مرجع آیت اللہ شیخ محمد الیعقوبی کے نمائندے نے کہا ہے کہ آیت اللہ یعقوبی نے کورونا وائر کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں باہمی تعاون اور اتحاد پر زوردیا ہے اور اس سلسلے میں انھوں نے چینی حکومت اور عوام کے اقدامات کو انسانی ہمدردی قراردیا ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 1664 تک جبکہ کوروناو ائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21 تک پہنچ گئی ہے۔
ایران کے تمام صوبوں کی طرح کردستان کے صدر مقام سنندج میں بھی ٹریفک کی محدودیت کا پلان نافذ کردیا گیا ہے۔ اس پلان کے مطابق غیر علاقائي گاڑیوں کو شہر میں داخل نہیں ہونے دیا جائےگا۔
ایران کے ٹی وی چینل 3 پر عصر جدید پروگرام میں ایک ایرانی فنکار مہران رحمانی نے سپاہ اسلام کے عظيم کمانڈر میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کے چہرے کی تصویر کشی کا شاندار منظر پیش کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے حکومتی ترجمان نے ایران کے خلاف دشمن کی ظالمانہ پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی حکومت اور عوام متحد ہوکر کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
قم میں کوروناو ائرس کے مریضوں سے مختص فرقانی اسپتال میں اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے جشن منایا گيا۔
تہران کے سپاہ اسکوائر پر رضاکار فورس کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں گاڑیوں میں اسپرے کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان میں وہابی تبلیغی جماعتوں نےکورونا وائرس کے پھیلاؤ کے گذشتہ دو مہینوں میں بڑے بڑے اجتماعات منعقد کئے ہیں جن میں بیرونی ممالک کے سیکڑوں افراد کو بھی دعوت دی گئی، تبلیغی جماعت کے سیکڑوں افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ۔
بھارت میں ایک خاتون ڈاکٹر نے بچے کو جنم دینے سے چند گھنٹے پہلے مقامی سطح پر ٹیسٹنگ کٹ تیار کرکے بھارت کا بڑا مسئلہ حل کردیا ہے۔
کورونا وائرس نے دنیا میں اپنا لوہا منوا لیا ہے اور اب اس کی وجہ سے خواتین میں حجاب کے استعمال اور رحجان میں اضافہ ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی برق رفتار ترقی اور پیشرفت نے دشمن کو خوف اور مایوسی میں مبتلا کردیا ہے۔
پاکستان میں رائیونڈ کے تبلیغی مرکز میں تبلیغی جماعت کے 35 افراد کی اسکریننگ کرنے پر 27 افراد میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ وہابی تبلیغی جماعت نے پاکستان میں کورونا وائرس پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا اس جماعت کے سیکڑوں افراد کورونا پھیلانے میں ملوث ہیں۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو کورونا وائرس کے پیش نظرقیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا ہے۔
جرمنی میں ایک صوبے کے وزیر خزانہ نے کورونا وائرس کے باعث عوام کی مالی امداد میں ناکام رہنے پر خودکشی کرلی۔
ایران میں کورونا وائرس کی وجہ سے طبی وسائل میں کمی کو پورا کرنے کے سلسلے میں اہواز میں طبی حفاظتی لباس کی تیاری کے سلسلے میں ورکشاپ قائم کیا گيا ہے۔
اسپتالوں سے کورونا وائرس کی روک تھام میں استعمال ہونے والی اشیاء کے کچرے کو خاص طریقہ سے جمع کیا جاتا ہے اور خاص گاڑیوں کے ذریعہ اس کچرے کو دفن کردیا جاتا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے 30 مارچ کی صبح تک مریضوں کی تعداد بڑھ کر 7 لاکھ 222 ہزار سے زائد ہوچکی تھی جبکہ ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 34 ہزار سے اوپر پہنچ چکی ہے۔
مصر کے صحرائے سینا میں مسلح افراد کے حملے میں مصری فوج کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
بھارت کے محکمہ ریلوے نے ملک بھر میں ٹرین سروس بند ہونے کے بعد ڈبوں کو آئسولیشن وارڈ میں تبدیل کردیا۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1625 ہوگئی جبکہ کورونا وائرس سے 18 افراد ہلاک اور 28 صحت یاب ہوچکے ہیں۔
تہران کے سابق میئر اور گیارہویں پارلیمنٹ کے نمائندے محمد باقر قالیباف نے ایرانی حکومت پر اندرونی ظرفیتوں سے سے بھر پور استفادہ کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کواپنے ماہرین کے نظریات پر توجہ دینی چاہیے اور امریکہ سے مدد کی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.