یا ثانی زہرا (س) ، ہم سب آپ کے عباس (ع)کے غلام ہیں
حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے حرم کے دفاع کے سلسلے میں قم سے 425 افراد روانہ ہوئے جنھوں نے دیگر ممالک کے ولایتمداروں سے ملکر حرم کا بھر پور دفاع کیا ۔ حضرت زینب (س) کے روضہ مبارک کے دفاع میں ایران، بحرین، افغانستان، پاکستان اور ہند سے 396 افراد شہید ہوئے جنھیں قم میں بہشت معصومہ (س) کے قطعہ 31 میں سپرد خاک کیا گیا ہے۔