صدر حسن روحانی کا ترک صدر کے نام تعزیتی پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ترک صدر کے نام پیغام میں ترکی میں زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر ترکی کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ہمہ گیر امداد فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ترک صدر کے نام پیغام میں ترکی میں زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر ترکی کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ہمہ گیر امداد فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔
ميانمار ميں فوج کی گولہ باری اور فائرنگ کے نتیجے میں دو روہنگیا مسلمان خواتین ہلاک ہوگئیں۔
عراق کے صدر برہم صالح نے روم میں کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسیس سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خزانہ فرہاد دژپسند کی موجودگی تاجروں اور کمپنیوں کی مالکین کا اجلاس منعقد ہوا۔
شامی فوج نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف حلب کے مغرب میں ایک نئے فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے شامی فوج کی اس علاقہ میں پیشقدمی سرعت کے ساتھ جاری ہے۔
بھارتی فوج نے یوم جمہوریہ سے محض ایک دن قبل مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران 2 کشمیری جوانوں کو دہشت گرد قراردیکر قتل کردیا ہے۔
اس فلم میں افغانستان کے درہ پنج شیر میں شہید قاسم سلیمانی اور افغانستان کے رہنماؤں کی گفتگو کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ترکی میں آنے والے زلزلہ کے نتیجے میں جانی اور مالی نقصانات پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
ابوذر میڈیا کے پانچویں سمینار کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی ، یہ سمینار طاقتور معاشرہ اور امید افزا میڈیا کے عنوان سے منعقد ہوا۔
برطانیہ کی حکومت نے پاکستان میں بہتر صورت حال کے پیش نظر اپنے شہریوں پرسفر کے لیے پابندیوں میں نرمی کا اعلان کیا ہے۔
ایران کے وزیر صحت کے معاون نے کہا ہے کہ ایران میں کورونا وائرس کے کوئي شواہد موجود نہیں اور ایرانی وزارت صحت اس سلسلے میں چوکنا ہے۔
امریکہ کی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے بھارت پر مقبوضہ کشمیر میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے زور دیا ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے بیت لحم میں فلسطین کے حالیہ دورے کے دوران ایک فلسطینی سرباز کے ساتھ محترمانہ رفتار سے پیش آتے ہوئے سرباز کی ٹوپی کو جھک کر زمین سے اٹھایا اور اسے سرباز کے سرپر رکھ دیا۔
ایران کی معاصر تاریخ اور ریسرچ سینٹر کے سربراہ موسی حقانی نے کہا ہے کہ برطانیہ ماضی میں بھی ایران کے اندر شرارتوں کا ارتکاب کرچکا ہے اور ایران کے خلاف برطانیہ کی شرارتوں کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔
پاکستان کے شہر ملتان میں 40 سالہ چینی باشندے فینگ فین کو کرونا وائرس کے شبہ میں نشتر اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں اسے آئی سو لیشن وارڈ منتقل کرکے خون کے نمونے لیبارٹری بھجوادیئے گئے ہیں۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت غلط راستے پر چل رہا ہے، دنیا میں کسی اور جگہ جنگ کے ایسے خطرات نہیں جیسے کشمیر میں ہیں، کشمیر کے معاملے پر دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ ہوسکتی ہے۔
جاپان نے 3 لاکھ 40 ہزار پاکستانیوں کو ملازمتیں دینے کا اعلان کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یورپ میں طلباء کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے 54 ویں اجلاس کے نام پیغام میں فرمایا: آج دنیا میں رونما ہونے والے واقعات ایک منفرد اور انوکھے رجحان کا مظہرہیں۔
تہران میں حجۃ الاسلام علوی تہرانی کی موجودگی میں انجمن ریحانۃ الحسین میں مزاحمتی شہداء کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی۔
مدرسہ کی ایک بچے جب زحمتکش لفظ پر مضمون لکھنے لگی تو شہید قاسم سلیمانی کا نام لکھتے ہوئے اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے۔
پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی پر ملتان میں کسی نامعلوم شخص نے پتھر سے حملہ کردیا لیکن وہ اس حملے میں بال بال بچ گئے۔
چین میں26 لوگوں کی جان لینے والے کورونا وائرس کی پاکستان میں تشخیص کی سہولت موجود ہی نہیں ہے۔
ترکی کے مختلف علاقوں میں 6.9 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے وزير اعظم عمران خان نے بھارت پرمودی کے فسطائي نظریہ کے تسلط کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھارت میں مودی کے جمہوری دشمن نظریے کے تسلط کا اعتراف کررہی ہے۔
امریکہ میں ایک سروے کے مطابق ایک چوتھائی امریکی شہریوں نے میجر جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے پرامریکی صدر ٹرمپ پر عالمی عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.