ایرانی وزیر خارجہ نئی دہلی پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف انڈین رائس انٹرنیشنل ڈائیلاگ کے چوتھے اجلاس میں شرکت کے لئے نئي دہلی پہنچ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف انڈین رائس انٹرنیشنل ڈائیلاگ کے چوتھے اجلاس میں شرکت کے لئے نئي دہلی پہنچ گئے ہیں۔
صوبہ سیستان اور بلوچستان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی طرف سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کا سلسلہ جاری ہے۔
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ "غلطی " سے داغے گئے ایرانی میزائل کا نشانہ بننے والے طیارے کے مسافر زندہ ہوتے اگر خطے میں امریکہ کشیدگی پیدا نہ کرتا ، انہوں نے شکوہ کیا کہ امریکہ نے جنرل سلیمانی کے قتل سے قبل کینیڈا کو اعتماد میں نہیں لیا تھا۔
حسینیہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میںم جلس ترحیم منعقد ہوئی۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی طرف سے ضلع جاسک میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد بہم پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے شام کے وزير اعظم کے ساتھ ملاقات میں شہید میجر جنرل سلیمانی کی مظلومانہ شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم میجر جنرل قاسم سلیمانی پر امریکہ کے بزدلانہ اورمجرمانہ حملے کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔
ایران نے شہید قاسم سلیمانی کی امریکہ کے بزدلانہ حملے میں شہادت کے بعد عراق میں امریکی ايئر بیس عین الاسد کو میزائل حملوں میں تباہ کردیا تھا، جس کی بعض تصویریں اب منظر عام پر آرہی ہیں۔
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ضلع کنارک کی تحصیل زرآباد کا بلک قدیم گاؤں سیلاب میں مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے وہئے کہا ہے کہ امریکہ عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی کررہا ہے ، شہید سلیمانی کا بہیمانہ قتل اس کا واضح ثبوت ہے۔
ایران کے صوبہ ہرمزگان میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں کئی دیہاتوں کو نقصان پہنچا ہے۔
آزادکشمیر میں شدید برفباری کے دوران برفانی تودے گرنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 62 تک پہنچ گئی جبکہ درجنوں زخمی اور متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مقبوضہ کشمیر میں گرفتار اعلی پولیس افسر دیویندرسنگھ کے خلاف اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرائن کے مسافر بردار طیارے کے حادثے کو بہانہ بنا کر شہید سلیمانی کے بہمیانہ اور بزدلانہ قتل سے عالمی توجہ کو ہٹانے کی کوشش کررہے ہیں۔
ایران کے صوبہ ہرمزگان کے مشرقی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے امریکی فوجیوں کے زیر استعمال عراقی ایئر بیس البلد پر راکٹ حملوں پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے حملہ آوروں کو کڑی سے کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
بھارتی ریاست کیرالہ کی حکومت نے متنازع شہریت قانون کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ہے۔
بیلجئم میں شہید قاسم سلیمانی کی حمایت اور امریکہ کی بربریت کے خلاف امریکی سفارتخانہ کے سامنے سیکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا اور امریکہ کے خلاف نعرے بازی کی۔
جزیرہ قشم میں شدید بارش کے بعد طلا اور رمچاہ گاؤں میں سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر جھنگ میں مسجد کے قاری نے مبینہ طور پر 12 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔
دنیا بھر میں مسافر طیاروں کو مختلف ممالک کی افواج کی جانب سے گرائے جانے کی تاریخ پرانی ہے۔ اس سے قبل 17 جولائی 2014 کو یوکرائن نے ملائیشیا کے بوئنگ 777 طیارے کو مارگرایا تھا جس کے نتیجے میں 298 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران اور شام کے وزراء دفاع نے باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
بیلجئم میں سیکڑوں افراد نے علاقائی اور عالمی سطح پر امریکہ کے جنگی جرائم کے خلاف امریکی سفارتخانہ کے سامنےمظاہرہ کیا ہے۔
آزاد کشمیر میں شدید برفباری کے دوران برفانی تودے گرنے سے 21 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے۔
بھارت کی ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے شہر بھینسہ میں حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں اورآر ایس ایس سے منسلک ہندو دہشت گردوں نے مسلمانوں کے درجنوں مکانات کو آگ لگا دیہے۔
پاکستان میں راولپنڈی پولیس کے مطابق روات پولیس ٹریننگ اسکول کے پرنسپل ایس ایس پی ابرار حسین نیکوکارہ نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.