جرمنی میں کسان مظاہرین نے برلن کی سڑکوں کو بلاک کردیا
جرمنی کے کسانوں نے حکومت کی زرعی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کے دوران برلن کی سڑکوں کو بلاک کردیا۔
جرمنی کے کسانوں نے حکومت کی زرعی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کے دوران برلن کی سڑکوں کو بلاک کردیا۔
روسی ڈپٹی چیف آف مشن رومن بابوسکن نے کہا ہے کہ 2025 تک تمام ایس 400 فضائی دفاعی میزائل سسٹم بھارت کو فراہم کردیئے جائیں گے۔
شام کے صوبہ حلب کے مغرب میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی اور شامی جنگي طیاروں نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میںم تعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں بلکہ عالمی معاملہ ہےاور اقوام متحدہ کے سربراہ نے بھارت کے مئوقف کی نفی کی ہے۔
دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری اور سکھ تنظیموں نے بھارت کے یوم جمہوریہ کویوم سیاہ کے طورپرمنانے کا اعلان کیا ہے۔
سپاہ اسلام کے عظيم الشان کمانڈر شہید میجر جنرل سلیمانی کا کہنا تھا کہ ہمیں دشمن کے سامنے ہمیشہ قوی اور مضبوط رہنا چاہیے، دشمن ہمارے وسائل کو لوٹنا چاہتا ہے۔
چین کے سی سی ٹی وی کے ایک ماہر نے امریکی ایئر بیس پر ایران کے حملے کو حیران کن اور ناقابل تصور اقدام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں کسی کو امریکہ پر حملے کا گمان بھی نہیں تھا۔
تہران میں 4000 شہیدوں اور کمانڈروں کی بیسویں کانگرس میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغام سپاہ ولی عصر(عج) کے کمانڈرجنرل جباری نے پیش کیا ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے ایک پیغام میں عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کی صحت و سلامتی کی آرزو کی ہے۔
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ایک چور گروہ کے کچھ افراد زیورات کی دکان میں داخل ہوئے ہوئے اور چند سیکنڈوں میں چوری کرکے فرار ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں ميں رواں ہفتہ بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری رہےگا۔
امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹ کے امیدوار تائیوانی نژاد 45 سالہ اینڈریو یانگ کی اہلیہ بھی کئی ماہ تک جنسی استحصال کا شکار ہوچکی ہیں۔
دنیا کے سب سے چھوٹے اور پستہ ترین قد والے نیپالی شہری " کھجیندرا تھاپا مگر" کا 27 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔
صوبہ سمنان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی حمایت میں عظیم الشان عوامی ریلی کا اہتمام کیا گيا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے مقدمہ کا باضابطہ آغاز 21 جنوری سے ہو گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی گئی جس میں کئی ملین افراد نے شرکت کی۔
قم میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی حمایت میں عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گيا۔
بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی خصوصی عدالت 23جنوری کو 4 کشمیری حریت رہنماوں کے خلاف کیس کی سماعت کرےگی۔
ہمدان کے گنجنامہ منجمد آبشار میں سیاح موسم سرما میں تفریح اور یخ نوردی کے لئے سفر کرتے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے دشمن کے فریب میں آکر نہ غزہ اور نہ لبنان کا نعرہ لگانے والوں کے بارے میں فرمایا: ان لوگوں نے وطن کے لئے بھی کوئی قربانی پیش نہیں کی جبکہ شہید سلیمانی جیسے شہداء نے اپنی جانیں وطن پر قربان کی ہیں۔
عراقی فورسز نے بغداد کے شمال میں ایک کارروائی کے دوران داعش دہشت گرد تنظیم کے ایک خطرناک کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے۔
چین نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں بھارت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے اور اس مسئلے کے حل کے لیے بھارت کو اقوام متحدہ کے چارٹر پر عمل درآمد اور سلامتی کونسل کے ارکان کی رائے کا احترام کرنا ہوگا۔
طلبان نے کہا ہے کہ اگر دوحہ اجلاس کامیاب ہوگيا تو وہ کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات اور 10 روزہ جنگ بندی کا استقبال کریں گے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.