نہ غزہ نہ لبنان کا نعرہ لگآنے والوں سے رہبر معظم خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے دشمن کے فریب میں آکر نہ غزہ اور نہ لبنان کا نعرہ لگانے والوں کے بارے میں فرمایا: ان لوگوں نے وطن کے لئے بھی کوئی قربانی پیش نہیں کی جبکہ شہید سلیمانی جیسے شہداء نے اپنی جانیں وطن پر قربان کی ہیں۔