ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ بل پر دستخط کردیئے
ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ بل پر دستخط کردیئے برطانیہ اب 31 جنوری کو یورپی یونین سے علیحدہ ہوجائے گا۔
ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ بل پر دستخط کردیئے برطانیہ اب 31 جنوری کو یورپی یونین سے علیحدہ ہوجائے گا۔
ایران کے صوبہ مرکزی کے صدر مقام اراک کے قریب واقع ولی عصر(عج) سٹی کے گھروں کو مختلف اور گوناگوں رنگوں سے بہت ہی شاندار اور خوبصورت بنادیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی طرف سے جنرل قاآنی کو قتل کرنے کی دھمکی پر شدید رد عمل ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں دہشت گردی کوفروغ دینے کے سلسلے میں امریکہ کی حقیقت اور ماہیت دن بدن آشکار ہورہی ہے۔
شہید ابو مہدی مہندس اور شہید قاسم سلیمانی کو امریکہ نے بغداد ایئر پورٹ کے قریب ایک بزدلانہ حملے ميں شہید کردیا تھا ابو مہدی مہندس کو نجف اشرف میں وادی السلام قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ صوبہ یزد کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کہا ہے کہ صوبائی سفر کا مقصد عوامی مسائل کا قریب سے مشاہدہ اور ان کا حل تلاش کرنا ہے۔
عالمی عدالت انصاف نے میانمار کو روہنگیا مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے اور نسل کشی روکنے کا حکم دیا ہے۔
حوزہ علمیہ قم میں آیت اللہ سبحانی کی موجودگی میں حوزہ کتاب سال کے اکیسویں سمینار کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین مقبوضہ فلسطین کے دورے پر تل ابیب پہنچ گئے ہیں۔
امریکہ ، ایران کے ساتھ مذاکرات میں اسی نسخہ کو دہرانے کی کوشش کررہا ہے جسے اس نے لیبیا کے خلاف استعمال کیا تھا، ہر ایرانی اور حریت پسند انسان کو امریکہ کے مکر و فریب سے بچنے کے لئے اس ویڈیو کو باربار دیکھنا چاہیے۔
افغانستان کے میں امریکی فوجی گاڑیاں اور ٹینک بلیک مارکیٹ میں طالبان کو فروخت کئے جارہے ہیں۔ رپورٹ کے ایک امریکی فوجی گاڑی 25 ہزار ڈالر میں فروخت ہو رہی ہے۔
ایران کے صوبہ مرکزی کے صدر مقام اراک میں شدید برف باری ہوئی ہے برف باری کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی یزد پہنچ گئے ہیں وہ صوبہ ممتاز شخصیات سے ملااقت اور گفتگو کریں گے۔
آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مصروف امریکی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کی وجہ سے اس پر سوار تین امریکی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
ڈیموکریٹس نے امریکی سینیٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تاریخی مواخذے میں دلائل دینے کا آغاز کردیا ہے۔
بین الاقوامی ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2019میں پاکستان میں کرپشن کم ہونے کے بجائے بڑھ گئی اور 10 سال میں پہلی بار پاکستان کا اسکور بڑھنے کے بجائے کم ہوگیا ہے۔
ایران کے تاریخی اور ادبی شہر شیراز میں شدید برف باری ہوئی ہے اور برف باری کا سلسلہ جمعہ تک جاریر ہےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ مذاکرات پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہمسایہ ممالک کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دینے کے سلسلے میں مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔
قم میں فاطمییون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے مدافع حرم شہید حجۃ الاسلام سید رحمت اللہ موسوی کی تشییع جنازہ میں لزاروں افراد نے شرکت کی۔
تہران کے ابن سینا فرہنگسرا میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے " خزان ارغوان " کے عنوان سے نمائش برپا کی گئی ہے۔
پاکستان نے زمین سے زمین تک ہدف کو نشانہ بنانے والے غزنوی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون اسرائیل کے دورے پر ہیں جہاں اس نے چرچ کے دورے کے دوران فرانسیسی اہلکاروں کے ساتھ اسرائیلی سکیورٹی اہلکاروں کو دیکھ کرسخت برہمی کا اظہار کیا۔
شامی ہیومن رائٹس واچ نامی ایک گروپ نے شام میں روسی اور امریکی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
ایران کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے برائن ہک نے امریکہ کی دہشت گردانہ حقیقت اور ماہیت کو اجاگر کرتے ہوئے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے جانشین جنرل اسماعیل قاآنی کو بھی قتل کی دھمکی دی ہے۔
چین میں کورونا مہلک وائرس سے سیکڑوں افراد متاثر جبکہ 17 ہلاک ہوچکے ہیں اس لیے حکام نے عوام سے شہر کو صاف رکھنے کی اپیل کی ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں 3 افراد کے قتل کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا، ملزمان کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.