رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ سیستانی کے نام پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت اور سلامتی کے لئے دعا کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت اور سلامتی کے لئے دعا کی۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک کیمپ پر برفانی تودا گرگیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
مشہد مقدس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی حمایت میں عظیم الشان ریلی منعقد ہوئی جس میں عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
ایران کے شہر رشت میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی حمایت میں عظیم الشان ریلی منعقد ہوئی جس میں عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
بھارت میں ریاست کیرالہ کے بعد ریاست پنجاب نے بھی مودی سرکار کے متنازع شہریت ترمیمی قانون کیخلاف قرارداد منظور کرکے متنازع قانون کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: عین الاسد میں امریکی ايئر بیس پر ایران کے میزائل حملے نے امریکہ کی حیثیت اور اس کی ہیبت کو خاک میں ملا دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ کی امامت میں ادا کی گئی جس میں کئی ملین افراد نے شرکت کی۔
پاکستان میں مصری سفارتخانہ نے پاکستانیوں کے ویزے بند کر دیئے ہیں۔
تہران میں آج نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں منعقد ہوئی جس میں کئی ملین افراد نے شرکت کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے نماز جمعہ کے خطبوں میں فرمایا: اللہ تعالی کا شکر نعمتوں میں روز بروز اضافہ کا سبب بنتا ہے۔
یوکرائن کے وزیراعظم اولیکسی ہونچرک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے سابق وزیر اعلی شہباز شریف اور مسلم لیگ نون رہنما مریم نواز کی کرپشن سے متعلق شواہد منظرعام پرلانے کی ہدایت کی ہے۔
شمالی شام میں ترکی اور دہشت گردوں کے زیر کنٹرول علاقہ میں کار بم دھماکے سے تین ترک فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان میں سوات کے علاقے مینگورہ کے محلہ خونہ گل میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ نے نماز جمعہ کے خطبوں میں ایام اللہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: جس دن سپاہ اسلام کی طرف سے امریکی ايئر بیس پر میزائل داغے گئے وہ دن بھی یوم اللہ ہے۔
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے یمن پر سعودی عرب کے حملوں میں کمی پر مبنی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے عراق میں امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ایران کے میزائل حملوں میں 11 امریکی فوجی زخمی ہوئے۔
تہران میں آج نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائےگی۔ تہران کے مؤمنین نماز جمعہ ادا کرنے کے لئےمصلی امام خمینی (رہ) کی طرف رواں دواں ہیں۔
پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی نے ہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی حیثیت سے متعلق بھارتی اقدام غیر قانونی ہے، بھارت نے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کی۔
ایران کے شہر گنبد کاؤوس میں ہارس ریسنگ کے دسواں ہفتہ میں 58 عدد گھوڑوں نے شرکت کی ۔
پاکستان میں گجرات کے علاقے دولت نگر میں برطانوی نژاد 2 بہنیں پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی ہیں۔
اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی ہیلی کاپٹروں نے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کو خطے میں جاری کشیدگی میں اضافہ کا باعث قراردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے خطے میں امریکہ کی شرارتوں اور غیر قانونی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے وہئے کہا ہے کہ عین الاسد پر ایرانی میزائل حملوں کے بعد امریکہ کی رفتار اور لب و لہجہ تبدیلی آگئی ہے۔ اورخطے سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد کشیدگی ختم اور امن قائم ہوجائےگا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھارت پر آر ایس ایس کےہندو دہشت گردوں کے قبضہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پر انتہا پسند ہندوؤں کے قبضہ سے بھارتی اور علاقائی سلامتی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.