روسی صدر پوتین نے روسی وزیر اعظم مدودوف کا استعفی منظور کرلیا
روس کے وزیراعظم دیمیتری میدودوف کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے ہیں جبکہ روسی صدر پوتین نے وزیر اعظم کا استعفی منظور کرلیا ہے۔
روس کے وزیراعظم دیمیتری میدودوف کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے ہیں جبکہ روسی صدر پوتین نے وزیر اعظم کا استعفی منظور کرلیا ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے ایک اور کشمیری نوجوان کو جاں بحق کردیا ہے۔
پاکستان کے وفاق المدارس کے نائب سربراہ نے سپاہ اسلام کے مایہ ناز اور عظیم کمانڈر میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام سید نصیر حسینی کو کہگیلویہ و بویر احمد میں نمائندہ ولی فقیہ اوریاسوج کا امام جمعہ مقرر کیا ہے۔
آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں امدادی کارروائیں جاری ہیں اور برفانی تودے سے مزید 5 لاشیں برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد برفانی تودے گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 76 تک پہنچ گئی۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے اسکول کے بچوں میں امریکی بوئینگ طیارے 777 نے ایندھن گرا دیا جس کے نتیجے میں بچوں کے بدن میں کھلی اور جلن کے آثار نمایاں ہوگئے ہیں۔
عراق کی اسلامی تنظیم حزب اللہ عراق نے ایک بیان میں عراق میں امریکہ کے خلاف ملین مارچ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے بوشہر میں 2000 شہیدوں کی کانگرس سے ملاقات میں کہا ہے کہ شہداء ہماری شرافت اور کرامت کے مضبوط اور مستحکم ستون ہیں۔
تہران میں نماز جمعہ کی انتظامی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائےگی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے حالیہ حوادث کی طرف اشارہ رکتے وہئے کہا ہے کہ ہم سب ایک سرزمین اور ایک نظام کے مالک ہیں ،ہر ایرانی کی جان ہم سب کی جان ہے۔
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی امریکہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ مقبوضہ کشمیرپراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے صوبہ بو شہر میں 2000 شہیدوں کی یاد منانے والی کمیٹی کے ارکان نےملاقات کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کےاحکامات دینے کا اعتراف کیا ہے جو عدالت میں پیش کیے جانے کے لیے مضبوط ثبوت ہے۔
تہران میں مرحوم آیت اللہ سید ہاشم رسولی محلاتی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ، جس میں اعلی فوجی اور سول شخصیات نے شرکت کی۔
ایران کے صوبہ کردستان کے پہاڑی علاقہ ژالانہ میں ایک میٹر سے زائد برف باری ہوئی ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے 36 اضلاع میں گذشتہ ایک سال کے دوران 90 ہزار لوگوں کو آوارہ کتوں نے کاٹ لیا۔
تہران میں یوکرائن کے طیارے میں جاں بحق ہونے والوں کے ساتویں کی مناسبت سے مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری فورس کے ایک اہلکار نے اپنے ساتھی کانسٹیبل کو سرکاری رائفل سے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور اس کے بعد خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کرلی۔
لبنان میں فلسطینی تنظیم حماس کے نمائندے احمد عبدالہادی نے غزہ میں شہید میجر جنرل سلیمانی کے بے مثال کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور شہید عماد مغنیہ کے غزہ میں اہم اور مثالی کردار پر فلسطینیوں کو حیرت تھی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے متعدد نمائندوں نے برطانوی سفیر کی سفارتی آداب کے منافی حرکتوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے برطانوی سفیر کو ایران سے فوری طور پر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ہندوستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں بہنوئی نے فائرنگ کرکے 2 برادر نسبتی کو قتل کردیا۔
امریکہ نے عراقی انتظامیہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر عراق سے امریکی فوجیوں کو نکالا تو ہم نیو یارک فیڈرل بینک میں اس کے اکاؤنٹ منجمد کردیں گے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ بوشہر میں دو ہزار شہیدوں کی کانگرس منعقد کرنے والی کمیٹی کے ارکان سے ملاقات میں فرمایا: تبلیغاتی اداروں کو جذبہ جہاد و مزاحمت کو آئندہ نسلوں تک منتقل کرنے کے سلسلے میں خاص توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
پاکستان کے شہر پشاور میں تھانہ بھانہ ماڑی کے علاقہ ڈھیری باغبانان میں کبوتروں کے تنازع پر بچوں میں لڑائی ہو گئی جب کہ شکایت کرنے پرتین بھائیوں کو قتل کردیا گیا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.