حضرت زینب (س) کے حرم کی پھولوں سے سجاوٹ
شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر کو ان کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پھولوں سے سجایا گيا ہے۔
شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر کو ان کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پھولوں سے سجایا گيا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نئے سال کی آمد پر عالمی رہنماؤں کو مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔
عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے امریکی ہوائی حملے میں عراق کی رضاکار فورس کے اہلکاروں کی شہادت پر ملک میں تین دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔
بھارت کی ریاست کیرالہ کے وزیرِ اعلیٰ پینارائی وجے یان نے شہریت سے متعلق متنازع قانون کو اپنی ریاست میں لاگو کرنے سے واضح انکار کردیا ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ میں امریکی فوجی داخل ہوگئے ہیں۔
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ گذشتہ 2 دنوں میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کے تین جاسوس طیاروں کو سرنگوں کردیا ہے۔
آسٹریلیا میں گذشتہ کئی ہفتوں سے آگ لگی ہوئی ہے اور آب آسٹریلیا کے شہر مالاکوٹائی کے لوگ آگ میں پھنس گئے ہیں۔
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں نئے سال کا آغاز ہوگیا جہاں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہزاروں افرادنے امریکی سفارتخانے پر حملہ کرکے امریکی پرچم کو نذر آتش کردیا ہے جبکہ امریکی سفارتخآنہ سےمظاہرین پر آنسوگیس کی شیلنگ کی گئی ہے۔
بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پراسلامی تعاون تنظیم (OIC) میں کسی بھی طرح کی بات چیت یا قرارداد سے بھارت اور سعودی عرب کے رشتوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
ایران کے صوبہ زنجان سے تبریز جانے والی بس کے حادثے میں 9 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔
ایک ماہر علم نجوم نے دعوی کیا ہے کہ بھارت کے لیے نیا سال بہت خطرناک ہوگا اور انڈیا کی حمایت کرنیوالا واحد ملک اسرائیل ہوگا جبکہ آئندہ تین سالوں میں بھارت کا بھی روس والا حال ہوگا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے سن 1388 شمسی کے فتنہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: میں کسی بھی بدعت کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کروںگا۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی نئی دہلی میں واقع رہائش گاہ پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تاہم اس میں کسی نقصان کی تصدیق نہیں کی گئی۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی نے 9 دی کی مناسبت سے صوبہ تہران کے ضلع قدس شہر کا دورہ کیا۔
ایرانی عوام موسم سرما میں اکثر و بیشتر جزیرہ قشم کا سفر کرتے ہیں کیونکہ اس جزيرہ میں موسم گرم ہوتا ہے۔
سوڈان میں احتجاجی مظاہروں کے دوران ایک استاد کی گرفتاری اور زیر حراست ہلاکت پر خفیہ ادارے کے 27 اہل کاروں کو پھانسی کی سزا سنادی گئی۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں 9 دی کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی منعقد کی گئی۔
ایران کے صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت میں 9 دی کی مناسبت سے عوام نے ایک عظیم اجتماع میں شرکت کی۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں موبائل فون میں مشغول خاتون کھائی کو نہیں دیکھ سکی اور 100 فٹ بلندی سے نیچے گرگئیں۔
چین کے صوبے ژن جیانگ میں جہاں یغور مسلمان مردوخواتین پر بدترین جنسی و جسمانی تشدد کرکے انہیں مذہبی عقائد ترک کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے وہیں ان کے بچوں کو بھی والدین اور رشتہ داروں سے چھین کر جیل نما بورڈنگ سکولوں میں رکھا جا رہا ہے اور مرضی کی تعلیم دی جا رہی ہے۔
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کا 1901 کے بعد اب تک کا سب سے سرد ترین موسم ریکارڈ کیا گیا ہے اس طرح سردی کا 118 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ البرز کے دورے پر کرج پہنچ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف روس کا دورہ مکمل کرکے چین پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے وزیر تعلیم نے متنازع قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے بھارتی طلباء کو کھلی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں سیاست کو مرکزی حکومت کسی قیمت پر برداشت نہیں کرے گی۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.