نائیجیریا میں داعش نے 11 افراد کے سرکاٹ دیئے
نائجیریا میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے ایک تصویری فائل شائع کی ہے جس میں اس نے کرسمس کے موقع پر 11 عیسائيوں کے سرکاٹنے کی اطلاع دی ہے۔
نائجیریا میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے ایک تصویری فائل شائع کی ہے جس میں اس نے کرسمس کے موقع پر 11 عیسائيوں کے سرکاٹنے کی اطلاع دی ہے۔
اس ویڈیو میں چابہار کے شہید بہشتی پورٹ پر روسی اور چینی بحری جہازوں کی آمد کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
بھارت بھر میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کی مخالفت میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اترپردیش میں بی جے پی کی حکومت کی طرف سے مسلمانوں کے خلاف ناروا سلوک اور پولیس کے بہیمانہ تشدد کی خبریں مسلسل موصول ہورہی ہیں، پولیس مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے یہ کہتی ہے کہ مسلمان یا مرجائیں یا پاکستان چلے جائیں۔
انڈونیشیا میں ایک خاتون کی لاش ملی ہے ،جسے خطرناک مگر مچھ نے حملہ کرکے ہلاک کر دیا تھا جب کہ اسی علاقے سے ایک خاتون تاحال لاپتہ ہیں۔
فلپائن میں کرسمس کے روز آنے والے سمندری طوفان فان فون سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 28 تک پہنچ گئی ہے۔
یورپین پارلیمنٹ کے نائب صدر فابیو ماسیمو کاستالدو نے کہا ہے کہ بھارت کو نسل پرستانہ اور متنازع شہریت قانون فوری طور پر منسوخ کرنا چاہیے۔
بھارت میں مسلم مخالف متنازعہ قانون پر احتجاج کرنے پر بھارت نے یورپ کے ایک اور شہری کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
امریکہ میں دوران پرواز ڈیلٹا ایئرلائن کے طیارے میں 10 سالہ بچی کی پراسرار موت کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دشمن ملک کیلیے جاسوسی کرنے کے الزام میں انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن ( آئی ایس آر او ) کے سائنس دان نمبی نارایانن کو 24 سال بعد انصاف مل گیا۔
بھارت کی سماجی کارکن اروندھتی رائے نے کہا ہے کہ متنازعہ قانون شہریت اور نیشنل رجسٹرآف سٹیزنز (این آرسی) بھارت میں مسلمانوں، دلتوں، اُدیواسیوں اور غریب عوام کے خلاف ہے بھارتی پولیس گھروں گھس کرمسلمانوں کو بربریت کا نشانہ بنا رہی ہے۔
چابہار اور بحر ہند کے شمال میں ایران ، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔
شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں کل رات ہونے والی بارش کا شاندار منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب اورمکران کوسٹ پرمیزائلز فائرکرنے کے کامیاب مظاہرے کیے ہیں۔
ہمدان کے قدیم ٹرمینل کے علاقہ میں پرندوں کے فروخت کی جگہ معین کی گئی ہے پرندہ منڈی میں مختلف قسم کے زینتی پرندے پیش کئے جاتے ہیں۔
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ہیڈکوارٹر پر بدر پی 1بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے ڈپٹی آف نیول آپریشنزاور مشترکہ بحری مشقوں کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں بحری امن و سلامتی کے لئے ایران ، روس اور چین کے مشترکہ بحری مشقوں کو اہم قراردیا۔
فلپائن نے دو امریکی سینیٹرز پر سفری پابندیاں عائد کردی ہیں جب کہ عام امریکی شہریوں کے لیے بھی ویزہ پالیسی سخت کردی گئی ہے۔
پاکستان میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب اور حساس ادارے نے مشترکہ آپریشن میں وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم القاعدہ کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے دشمن کی مختلف گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن ایرانی قوم کو استقلال اور پیشرفت سے روکنے کی ہر ممکن کوشش کررہا ہے ایف اے ٹی ایف بھی دشمن کے فتنوں کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے " ایف آئی اے " نے لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے مرکز ی سیکریٹریٹ پر چھاپہ مارا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر عالمی برادری پر آر ایس ایس کی حقیقت کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندودہشت گرد تنظیم آر ایس ایس نے مسلمانوں کے قتل عام کا گھناؤنا منصوبہ بنا رکھا ہے عالمی برادری کا اس سلسلے میں بیدار ہوجانا چاہیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے ڈپٹی آف نیول آپریشنزاور مشترکہ بحری مشقوں کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ بحر ہند کے شمال میں ایران ، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغازہوگیا ہے ۔ یہ مشقیں 3 دن تک جاری رہیں گی۔
قزاقستان کے شہر الماتی میں مسافرطیارہ اڑان کے فوری بعد گرکر تباہ ہوگیا طیارے میں 100 مسافرسوارتھے۔
ایران کے صوبہ بوشہر میں زلزلہ آیا ہے زلزلہ کی شدت 9۔ 4 ریکارڈ کی گئي ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.