امریکی بحریہ کے بیس پر فائرنگ سے 2 افراد ہلاک 11 زخمی
امریکی ریاست فلوریڈا میں امریکی بحریہ کے ایئر بیس پر فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور سمیت 2 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں امریکی بحریہ کے ایئر بیس پر فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور سمیت 2 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے ہیں۔
سوڈان کے وزير اعظم نے کہا ہے کہ سوڈان نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں شریک سوڈانی فوجیوں کو یمن سے خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ریپ کیس کی سماعت پر جانے والی خاتون کو آگ لگا دی گئی۔
پاکستان کے علاقہ کرک میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 3 زخمی ہوگئے۔
تہران کے امام جمعہ نے کہا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ اور مہنگائی پر مبنی پالیسی مشکلات کا راہ حل نہیں ہے۔
امریکہ کی جانب سےچینی سفارتکاروں پرپابندی عائد کرنے کے بعد چین نے بھی امریکی سفارتکاروں پر جوابی پابندیاں عائد کردی ہیں۔
تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے غربیوں کی جیب سے ملک چلانے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں دیندار اور دینی امور پر توجہ دینے والے حکام کی سخت ضرورت ہے۔
پاکستانی پولیس نے ڈیرہ اسماعیل خان میں مقابلے کے دوران وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم طالبان پاکستان " ٹی ٹی پی " کھاریاں کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں خاتم الانبیا روڈ پر فائرنگ کے واقعہ کے بارے میں مقامی افراد کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ کل رات پیش آیا اور پولیس اطلاع ملتے ہی حادثے کے مقام پر پہنچ گئی۔
ایران کا صحرائی اور ریگستانی علاقہ 3800 مربع کلو میٹر پر مشتمل ہے ایران کا ریگ جن صحرائی علاقہ حیرت انگیز اور خوفناک علاقہ ہے۔
امریکی ریاست مینیسوٹا میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اقتصادی شعبہ میں سرگرم افراد کو ججوں کے لئے بہترین مشیر قراردیدیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے انتخابات میں شرکت کے لئے امیدواروں نے چھٹے دن بھی نام لکھوانے کا سلسلہ جاری رکھا۔
امریکہ میں گزشتہ برس نومولود بچوں کے جو دس نام سب سے زیادہ رکھے گئے ہیں ان میں پیغمبر اسلام (ص) کا نام’محمد‘ بھی شامل ہے جب کہ بچیوں کا سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام عالیہ ہے۔
طالبان دہشت گردوں نے صوبے کی دو پولیس چیک پوسٹوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں افغان پولیس کمانڈر سمیت 10 اہلکار مارے گئے جب کہ جوابی فائرنگ سے 3 دہشت گرد بھی ہلاک ہوگئے۔
شمالی کوریا نے امریکی صدر کے بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کے نفرت آمیز بیانات سے خطے کا امن خطرے میں پڑ گیا ہے۔
ہندوستان کے شہر لکھنؤ کے خطیب جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید کلب جواد نقوی نے عراق کے حالیہ فسادات کے پیچھے ایم آئی 6 کے ایجنٹوں کو قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صادق شیرازی اسلام اور شیعت کا کھلا دشمن ہے اور اس کے داماد یاسر الحبیب نے عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
پاکستان الیکشن کمیشن کے سینئر ممبر جسٹس (ر) الطاف ابراہیم قریشی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 30 کروڑ ڈالرز کا قرضہ دینے کی منظوری دیدی ہے۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اصفہان کے دورے کے دوسرے دن صوبہ کی انتظامیہ اور جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ کے نویں اجلاس میں شرکت کی۔
بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں خاتون ڈاکٹر سے اجتماعی زیادتی کے بعد اسے قتل کرنے والے چاروں ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے انتخابات میں شرکت کے لئے امیدواروں نے پانچویں دن بھی نام لکھوانے کا سلسلہ جاری رکھا۔
بہشت زہرا (س) میں ذرائع ابلاغ کے شہیدوں کی 14 ویں برسی کے موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
امریکی پارلیمنٹ کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ضمن میں دستاویز تیار کی جائیں گی اور ٹرمپ کا مواخذہ ہوگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی مشترکہ ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے لئے ویانا روانہ ہوگئے ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.