عراق میں امریکی جاسوسوں کی عدم استحکام پیدا کرنے کی تلاش و کوشش
عراق میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے امریکہ اپنے جاسوسوں سے بھر پور استفادہ کررہا ہے، امریکہ عراق میں روح اللہ زم کی طرح کے نحرف افراد سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔
عراق میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے امریکہ اپنے جاسوسوں سے بھر پور استفادہ کررہا ہے، امریکہ عراق میں روح اللہ زم کی طرح کے نحرف افراد سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔
پاکستانی حکومت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی یقینی بنانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سعودی عرب کے وزير خارجہ نے ایران کو خلیج فارس کے عرب ممالک کے لئے خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو امن و صلح کی دعوت دینے سے پہلے اپنی رفتار تبدیل کرنی چاہیے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بزرگ انسان اور قطر کے بادشاہ سے دوستی کا اظہار کرتے ہوئے یورپی ممالک کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیلی وزير خارجہ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے سلسلے میں اسرائیل غور کررہا ہے۔
افغانستان میں کمانڈوز فورس کے سرچ آپریشن میں 12 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئےہیں۔
شمالی کوریا نے امریکی صدر کو بوڑھا اور بے صبر شخص قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کی امریکی صدر ٹرمپ کے متضاد اور متنازعہ بیانات دیکر ہمیں اشتعال دلانے کی کوشش رہے ہیں۔
جمہوریہ چیک میں مسلح شخص نے اسپتال میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کرکے 6 افراد کو ہلاک کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی ۔
ارجنٹائن میں تعینات میکسیکو کے سفیر آسکر ریکارڈو والیرو صرف 10 ڈالر مالیت کی کتاب چوری کرتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمرے کی زد میں آ گئے جنھیں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے سعودی عرب میں خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کی اس اجلاس میں قطر کی نمائندگی قطر کے وزیر اعظم کررہے ہیں۔
امریکہ کے کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی نے ترمیمی بل میں مسلمانوں کو شہریت سے محروم رکھنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی قیادت پر پابندیاں عائد کرنے کی سفارش کر دی ہے۔
مغربی ذرائع کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی 19 دسمبر کو جاپان کا دورہ کریں گے۔
بھارتی لوک سبھا میں تارکینِ وطن کی شہریت سے متعلق متنازع ترمیمی بل کی منظوری کے خلا ف بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں مظاہرے کئے گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے 30 صوبوں کے ہنر مندوں کی موجودگی جنوبی خراسان میں دستکاری کی چوتھی قومی نمائش کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
بھارتی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے تارکین وطن کی شہریت سے متعلق بھارت کے متنازع بل کی منظوری کو بھارتی آئین پر حملہ قرار دے دیا ہے۔
مرحوم سید قاسم موسوی قہار کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی مرحوم موسوی قہار بہترین مداح اور ذاکر اہلبیت تھے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حسین خانزادی پاکستانی بحریہ کے سربراہ کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے پاکستنای بحریہ کے سربراہ سے بحری سلامتی و سکیورٹی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
زر آباد میں ایک گاڑی دریا کی طغیانی ميں پھس گئی مقامی افراد میں گاڑی میں پھنسے 3 افراد کو بحفاظت نیال لیا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کے غیرقانونی اقدامات اور الحاق کا نوٹس لینا چاہیے۔
چلی کی فضائیہ کا طیارہ انٹارکٹکا جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا ، طیارے میں 35 فوجویں سمیت 38 مسافر سوار تھے۔
پاکستان کی 313 مصنوعات کو یکم جنوری سے چینی منڈیوں میں ڈیوٹی فری رسائی حاصل ہوگی۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے افغان جنگ کے بارے میں خفیہ دستاویزات شائع کرتے ہوئےانکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے 18 سالہ افغان جنگ میں حقائق کو عوام سے ہمیشہ چھپایا۔
پاکستان کی سیاسی جماعت (ن) لیگ نے چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر اہم معاملات پرقانون سازی کا حصہ نہ بننے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کے شہر راولپنڈی میں سن 2019 کے دوران طلاق اور خانگی جھگڑوں کی شرح میں بہت اضافہ ہوا ہے اور 13 ہزار 560 مقدمات دائرکیے گئے ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.