بھارت میں طالب علم نے اپنی توہین کے بعد خودکشی کرلی
بھارت کے صوبہ پنجاب کے شہر لدھیانہ میں چھوٹی پتلون پہن کر آنے، استاد کی ڈانٹ ڈپٹ اور پتلون اتروانے پر دل برداشتہ گیارہویں جماعت کے طالب علم نے خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
بھارت کے صوبہ پنجاب کے شہر لدھیانہ میں چھوٹی پتلون پہن کر آنے، استاد کی ڈانٹ ڈپٹ اور پتلون اتروانے پر دل برداشتہ گیارہویں جماعت کے طالب علم نے خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام صوبوں ميں گیارہویں پارلیمانی انتخابات میں شرکت کے لئے نام لکھوانے کا آغاز ہوگیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں پاکستانی فوج کے 2 افسران زخمی ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات میں شرکت کے لئے نام درج کرانے والے امیدواروں کو سفارش کرتے ہوئے فرمایا: اگر آپ میں انتظامی امور کی صلاحیت نہیں تو ذمہ داری قبول نہ کریں۔
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے لانس نائیک محمد عمران جاں بحق جب کہ ایف سی کی جوابی فائرنگ میں 2 وہابی دہشتگرد مارے گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ رحمانی فضلی نے الیکشن ہیدگوارٹر میں حاضر ہوکر پارلیمنٹ کے انتخابات کے امور کا جائزہ لیا۔
روس میں تیزرفتار بس بے قابو ہو کر پل پر سے منجمد جھیل میں گر کر تباہ ہو گئی جس کے نتیجے میں 19 مسافر ہلاک ہوگئے۔
چین نے ہانگ کانگ میں جاری پر تشدد حکومت مخالف مظاہروں کا الزام اقوام متحدہ پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے ادارے کی سربراہ مچل بَچلیٹ شہریوں کو اکسا کر امن و امان کی صورت حال کو تہہ و بالا کرنے میں ملوث ہیں۔
امریکی فوج نے افغانستان میں ایک گھر کو ڈرون حملے میں تباہ کردیا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے درس خارج سے قبل ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات میں شرکت کے لئے نام درج کرانے والے امیدواروں کو سفارش کرتے ہوئے فرمایا: اگر آپ میں انتظامی امور کی صلاحیت نہیں تو ذمہ داری قبول نہ کریں۔
عراقی پارلیمنٹ نے عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کا استعفی قبول کرلیا ہے۔
میکسیکو میں پولیس نے جرائم پیشہ مسلح گروہ کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 10 جرائم پیشہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ 4 پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔
بھارت میں گیارہویں جماعت کی طالبہ کو اس کی سالگرہ والے دن ایک پارک میں 6 افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور بلیک میل کرنے کے لیے مکروہ عمل کی ویڈیو بھی بنائی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا جب کہ زخمی ہونے والے 2 نوجوانوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
موسم خزاں میں درختوں کے پتے زرد اور پیلے ہوجاتے ہیں اور اس موسم میں جنگلات کے ہزاروں رنگ ہونے کی وجہ سے لوگ جنگل نوردی کو پسند کرتے ہیں۔
اس ویڈیو میں پاور پلانٹس کو دھماکے سے ملہدم کرنے کا شاندار منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان کے ضلع مظفر کڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے 5 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے امیدواروں نے نام درج کرانا شروع کردیا ہے۔
ایرانی انٹیلیجنس ادارے نے ایران انٹر نیشنل نیٹ ورک سے منسلک اکثر شرپسند اور معاند افراد کو گرفتارکرلیا ہے۔
تہران میں تعینات روس کے سفیر نے روس کو مستقل ملک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ روس کو ایران کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے سلسلے میں امریکہ سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی موجودگی میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔
امریکی ریاست جنوبی ڈکوٹا میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
مالٹا میں خاتون صحافی کے قتل کے کیس میں پیش رفت کے بعد وزیرِ اعظم جوزف مسکیٹ نے ایک بار پھر مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
کینیڈا کے شہر انٹاریو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.