ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا تہران یونیورسٹی میں حضور
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی یوم طلباء کی تقریب میں شرکت کے لئے تہران یونیورسٹی حاضر ہوئے اور طلباء کے سوالات کے جوابات بھی دیئے۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی یوم طلباء کی تقریب میں شرکت کے لئے تہران یونیورسٹی حاضر ہوئے اور طلباء کے سوالات کے جوابات بھی دیئے۔
امریکی نائب وزیر دفاع جان روڈ نے کہا ہے کہ امریکی وزارت دفاع پینٹا گون نے مشرق وسطیٰ سے انخلاء کی پالیسی تبدیل کر کے وہاں دوبارہ مزید فوج بھیجنے پر غور کر رہی ہے۔
تہران کے سابق میئر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن محمد باقر قالیباف کی موجودگی میں علامہ طباطبائی یونیورسٹی ميں یوم طلباء منایا گیا۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے ایران کی طرف سے یمنی تنظیم انصار اللہ کے لئے میزائل بھیجنے کے دعوے کو بے بنیاد اور جھوٹا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوج اور قبآئل اپنے ڈرون اور میزائلوں کے ذریعہ سعودی عرب پر مہلک ضربیں وارد کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی رحلت کے دن کی مناسبت سے حرم مطہر کے خادمین کی طرف سے جلوس عزا برپا کیا گیا۔
سعودی عرب کے امریکی غلام اور نوکر بادشاہ شاہ سلمان نے اپنے آقا صدر ٹرمپ کو فون کرکے امریکی بحریہ میں تربیت پانے والے سعودی فوجی اہلکار کے ہاتھوں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ ، درد اور صدمہ کا اظہار کیا ہے۔
امامزادہ قاضی الصابر کے حرم مطہر سے غبار صاف کرنے کی معنوی تقریب منعقد ہوئی اس تقریب میں عوام کے بعض طبقات نے شرکت کی ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستانی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نالائق، نااہل اور سلیکٹڈ وزیر اعظم ہے جس نے ملک کی معیشت کو تباہ کردیا ہے۔
ایران کے پارلیمانی انتخابات میں شرکت کرنے والے امیدواروں کے لئے نام درج کرانے کے لئے آج آخری دن تھا۔
پاکستان کے شہر کراچی میں ڈیفنس کے پوش علاقے سے اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی کو مغویوں نے تاوان وصول کرکے آزاد کردیا ہے دعا منگی گھرواپس پہنچ گئی۔
ایران کے صوبہ خوزستان میں شدید بارش کے بعد پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا ، جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
افغانستان کے امور میں امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے، جہاں وہ افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات دوبارہ شروع کریں گے۔
پاکستان میں جماعتِ اسلامی کے سربراہ سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ایک دلدل میں پھنس گیا ہے، 22 کروڑ عوام پر مہنگائی اور بے روزگاری کے کوڑے برسائے جا رہے ہیں۔
میجر جنرل سلیمانی سے منسوب ٹوئیٹر میں کہا گيا ہے کہ بہت سی باتیں ابھی بیان کرنے کا وقت نہیں ہے کہتے ہیں کہ داعش ابھی باقی ہے داعش کا دوبارہ وہی حشر ہوگا جو اس سے پہلے ہوا ہے ۔ امریکہ داعش سے بھی بد تر ہے۔
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی رحلت 10 ربیع الثانی سن 201 ہجریقمری مين ہوئی ۔ آپ حضرت امام موسی کاظم (ع) کی بیٹی اور حضرت امام رضا علیہ السلام کی بہن ہیں۔
عراق کے ممتاز عالم دین مقتدی صدر کے ایک قریبی ساتھی کا کہنا ہے کہ نجف اشرف میں مقتدی صدر کی رہائشگاہ پر حملہ کیا گیا ہے۔
ایرانی سائنسداں مسعود سلیمانی امریکی جیل سے آزاد ہوگئے ہیں جبکہ ایران نے بھی امریکی جاسوس جاؤوانگ کو آزاد کردیا ہے دونوں افراد کی آزادی میں سوئیز لینڈ نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی رحلت کی مناسبت سے سوگواری اور عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
ہر سال سردی کے موسم میں پرندے گرم علاقوں کی طرف ہجرت کرتے ہیں، گذشتہ برسوں کیط رف اس سال بھی دریائے کارون کی سمت پرندوں کی ہجرت کا سلسلہ جاری ہے۔
نائجیریا کی اسلامی تحریک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کو ہنگامی بنیادوں پر طبی امداد کی ضرورت ہے جبکہ حکومت نے انھیں طبی امداد فراہم کرنے کے بجائے کیڈونا جیل منتقل کردیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا کے قریب مخالفین کی فائرنگ کے نتیجے میں کار میں سوار 3 افراد ہلاک ہو گئے۔
افریقہ میں تعینات امریکی فوجی کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا میں روس کے دفاعی میزائل سسٹم نے امریکہ کے ایک ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔
پاکستان کے علاقہ ملتان میں تھانہ صدر جلالپور کے علاقے پرمٹ روڈ حاجی پل کے قریب پولیس مقابلے میں 4 ڈاکودہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
اردن کے عوام نے فلسطین کے بارے میں امریکی سازشی منصوبہ " صدی معاملے " کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
امریکی ریاست فلوریڈا کے گورنر نے تصدیق کی ہے کہ امریکی بحری اڈے پر حملہ آور کا تعلق سعودی عرب سے تھا جس کی شناخت محمد سعید الشامرانی کے نام سے ہوئی ہے جو اس بحری اڈے پر تربیت حاصل کر رہا تھا۔امریکی حکام نے واقعہ کی تحقیقات کے سلسلے میں 6 سعودی شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.