عراق میں عین الاسد میں واقع امریکی فوجی اڈے پر 5 میزائلوں سے حملہ
عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے مغرب میں واقع عین الاسد علاقہ میں امریکی فوجی اڈے پر 5 میزائلوں سے حملہ کیا گيا ہے۔
عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے مغرب میں واقع عین الاسد علاقہ میں امریکی فوجی اڈے پر 5 میزائلوں سے حملہ کیا گيا ہے۔
جاپانی ذرائع کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی جاپان کا دورہ کریں گے۔
پاکستان میں قوی احتساب بیورو " نیب " لاہور نے پنجاب کے سابق وزير اعلی شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
فلپائن کے ساحلی علاقے سے سمندری طوفان " کموری " ٹکرا گیا ہے۔
ایران میں گیارہویں پارلیمانی انتخابات میں شرکت کے سلسلے میں امیدواروں نے تیسرے دن بھی نام لکھوانے کا سلسلہ جاری رکھا۔
انڈونیشیا میں صدارتی محل سے منسلک پارک میں گرنیڈ حملے کے نتیجے میں سکورٹی پر مامور 2 فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اکتوبر میں معطل کی گئی لبنان کی فوجی امداد کا کچھ حصہ بحال کردیا ہے۔
ترکی نے گذشتہ تین ہفتوں کے دوران 21 داعش دہشت گردوں کو ملک سے نکال کر انھیں اپنے ممالک میں بھیج دیا ہے۔
اقوام متحدہ نے 1992 میں معذوروں کے عالمی دن کا اعلان کیا اس کے بعد ہر سال 3 دسمبر کو عالمی یوم معذور منایا جاتا ہے۔
ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کے لیونل میسی نے کرسچیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چھٹی مرتبہ " بیلون ڈی اور" ایوراڈ جیت لیا۔
قم میں میٹرو منصوبہ پایہ تکمیل کے قریب پہنچ گیا اس کا مسجد مقدس جمکران سے آغاز قلعہ کامکارپر اختتام ہوتا ہے اور جمکران سے لیکر قلعہ کامکار تک 14 اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔
پاکستان نے کرتار پور راہداری سے گوردوارہ درشن کے لئے آنے والی سکھ لڑکی کی پاکستانی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی۔
تہران پولیس کے سربراہ جنرل حسین رحیمی نے رعد 31 نامی منصوبہ کی نمائش کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کو ایرانی عوام کی بھر پور حمایت حاصل ہے اور وہ ماضی کی طرح اس بار بھی دشمنوں کے شوم منصوبوں کو ناکام بنادیں گے۔
اسرائیل کی عرب ممالک کے ساتھ سیاسی تعلقات کو فروغ دینے کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے اور اس نے امریکہ کے ذریعہ عرب اقوام پر ایسے حکام مسلط کروائے ہیں جو مسئلہ فلسطین میں امریکہ اور اسرائیل کے نہ صرف پیروکار ہیں بلکہ وہ خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے مفادات کو بھی تحفظ فراہم کررہے ہیں۔
امریکہ کی شمال وسطی اور شمال مشرقی ریاستوں میں برف کے طوفان کے باعث نظام زندگی منجمد ہو کر رہ گیا ہے ۔
اردن کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کی طرف سے یہودی بستیوں کی تعمیر اور توسیع کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی بستیوں کی تعمیر بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
ایران کے صوبہ آذربائیجان کے کسٹم حکام نے ٹرک میں لدے پھلوں کے درمیان رکھی گئی 933 کلو گرام ہیروئن کو برآمد کرلیا جبکہ پولیس نے ٹرک کو ضبط کرلیا ہے۔
تہران کی مسجد نور میں مرحوم علامہ سید جعفر مرتضی عاملی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
پاکستان کے سابق صدرآصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائرکردی۔
چین کے صدر نے روس کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سے ملاقات میں امریکہ کی ریشہ دوانیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے روس کے چین کے درمیان تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
پاکستان کے شہرکراچی کے علاقے لیاری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گینگ وار ملزم ہلاک ہو گیا۔
پاکستان نے 30 نومبر کے جاپان اور بھارت کے نئی دہلی مشترکہ اعلامیہ کو مسترد کر دیا۔
سعودی شاہی خاندان کی اہم شخصیت شہزادہ متعب بن عبدالعزیز کا 88 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.