بھارت کے 5 اگست کے اقدام کو کشمیریوں اور پاکستانیوں نے مسترد کردیا
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر کے تین میں دو فریقین نے 5 اگست کے بھارتی اقدام کو مسترد کردیا ہے۔
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر کے تین میں دو فریقین نے 5 اگست کے بھارتی اقدام کو مسترد کردیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر طالبان کے ساتھ کسی معاہدے پر پہنچتے ہیں تو افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد 8 ہزار 600 تک ہوجائے گی لیکن افغانستان میں ان کی مستقل موجودگی برقرار رہے گی۔
برطانیہ کے وزیراعظم بورس جونسن کی جانب سے یورپی یونین سے علیحدگی ( بریگزٹ) معاہدے سے قبل برطانوی پارلیمنٹ کی معطلی سے متعلق فیصلے کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا ہے۔
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کو جموں و کشمیر میں حالیہ پابندیوں اور گرفتاریوں پرسخت تشویش ہے۔
محرم الحرام کی آمد کے موقع پر مبلغین کے ایک عظیم اجتماع سے عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی نے خطاب کیا۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان دفتر نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ دوطرفہ مذاکرات کی حمایت کی لیکن اب بھارت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے جنگی طیاروں نے یمن کے جنوب میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ فراری صدر منصور ہادی کے حامی فوجیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
اسلامی جملہوریہ ایران کی ايئر ڈيفنس فورس کے سربراہ جنرل حاجی زادہ نے کہا ہے کہ عوام کو میزائل کے شعبہ میں ایران کی پیشرفت کا یقین نہیں تھا جبکہ بعض افراد شکوک اور شبہات پیدا کرتے تھے۔
پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو طبی معائنے کے لیے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ملکہ برطانیہ نے وزیراعظم بورس جانسن کے مشورے پر برطانوی پارلیمنٹ کو 10 ستمبر سے 14 اکتوبر تک کےلیے عارضی طور پر معطل کردیا ہے جس پر لندن سمیت کئی برطانوی شہروں میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
کراچی کے پوش علاقے کلفٹن سے 3 محنت کشوں کی تشدد شدہ لاشیں ملی ہیں۔
ہمدان کے بعض صحافیوں نے ہمدان میں زخمی پرندوں کی حفاظت کے مرکزکا قریب سے مشاہدہ کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر روحانی کی موجودگي میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا واضح اعلان کیا۔
بھارتی حکومت نے کہا ہے کہ اس کا کشمیرمیں ہزاروں کی تعداد میں سرکاری ملازمین کی بھرتیاں کرنے کا منصوبہ ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے ملائشیا کے تحقیقاتی سینٹر میں حاضرین سے اہم خطاب کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ايئر ڈیفنس فورس کے سربراہ نے کہا ہے کہ دوست ممالک کی انٹیلیجنس سروسز ہمیں امریکی حملے کے بارے میں اطلاعات فراہم کرتی تھیں تاکہ ہم مذاکرات کی میز پر پہنچ جائیں لیکن امریکی ڈرون کی سرنگونی کے بعد جنگ کے خطرات دور ہوگئے۔
عراقی وزارت خارجہ نے بحرین کی طرف سے عراق پر اسرائیل حملوں کی حمایت پر بحرینی حکومت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرین خطے میں اسرائیلی ایجنٹ کا کردار ادا کررہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے ملائشیا کے وزیر خارجہ سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
بھارت کی طرف سے کشمیر میں آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کرنے کے بعد کشمیر میں 25ویں روز بھی کرفیو جاری ہے، موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند اور ٹی وی نشریات معطل ہیں۔
امریکہ میں فلاڈیلفیا میں گریٹر بابل چرچ میں آگ لگ گئی آگ لگنے سے چرچ کا ایک حصہ منہدم ہوگیا ہے یہ چرچ 115 سال پرانا ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم ونسٹن پیٹر سے کشمیر کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت۔ کشمیر میں آبادیاتی تناسب کو تبدیل کرنا چاہتا ہے۔
میکسیکو کے ایک بار میں ہونے والے پیٹرول بم حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 28 تک پہنچ گئی ہے۔
تہران کے شمال مغرب میں آدینہ ثقافتی مرکز میں دفاع مقدس اور مدافع حرم شہداء کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.