کشمیر کو بھارتی فوجیوں کا قبرستان بنانے کی دھمکی
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدرمسعود خان نے کہا ہے کہ امیت شاہ اور راج ناتھ سنگھ غور سے سن لیں کہ ہم کشمیرکو تمہارا اورتمہارے بھارتی فوجیوں کا قبرستان بنادیں گے۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدرمسعود خان نے کہا ہے کہ امیت شاہ اور راج ناتھ سنگھ غور سے سن لیں کہ ہم کشمیرکو تمہارا اورتمہارے بھارتی فوجیوں کا قبرستان بنادیں گے۔
ہندوستان میں راجیہ سبھا کے قائد حزب اختلاف غلام نبی آزاد نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی صورت حال پر مشترکہ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے مودی سرکار کے اقدام کو آئین پر خونی اور خود کش حملہ قرار دے دیا ہے۔
پاکستان میں کےسرحدی علاقےسوست میں غیر ملکی سیاح خاتون سے زیادتی کی کوشش کےالزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
بھارت میں 3 روز کے دوران ایک ہی ریاست میں دوسرا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
قطر میں امریکہ اورطالبان کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات آخری مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔
اس ویڈیو میں عقاب کے ایک بڑی مچھلی کو شکار کرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے اسے کشمیر میں بھارت کےغیرقانونی اقدامات سے آگاہ کیا ہے۔
صہیونی ذرائع کے مطابق رام اللہ کے قریب ایک بم دھماکے میں ایک صہیونی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت ، کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے جھوٹے اور فرضی آپریشن کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
بھارتی عدالت نے تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کو طلب کرلیا ہے۔
پاکستان میں لاہور ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ویڈیو اسکینڈل کیس میں معطل کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے صدر اور کابینہ کے اراکین کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: کشمیر میں انگریزوں کے لگائے ہوئے گہرے اور دردناک زخم کی بنا پر کشمیر کے شریف عوام آج بھی پریشان ہیں ہندوستانی حکومت کو کشمیر کے عوام کے خلاف طاقت اور زور کے استعمال سے پرہیز کرنا چاہیے۔
پہلی شہریور بوعلی سینا کی پیدائش کا دن ہے یہ دن ایران میں یوم طبیب کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے خطے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے بھیانک جرائم اور جنگ افروزی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یمن سمیت خطے میں امریکہ اور اس کے عرب اتحادیوں کی طرف سے جنگ افروزی اور خونریزی کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کے معاون محمد باقر نوبخت نے صوبہ چہار محال و بختیار کے تعمیراتی منصوبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے سائنس ، تحقیقات اور ٹیکنالوجی کے وزير منصور غلامی کی موجودگی میں بوعلی سینا کے مزار پر یوم طبابت اور یوم بوعلی سینا منایا گیا۔
پاکستان کے شہر لاہور میں گاڑی پر لگے اسٹکرز اتارنے سے منع کرنے پر ہمسایوں نے چھریوں کے وار کرکے 2 سگے بھائیوں کو قتل کردیا ہے۔
پاکستان میں چین کے سفیر یو جینگ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے عالمی برادری کو کردار ادا کرنا چاہیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ فن لینڈ، سویڈن اور ناروے کا دورہ مکمل کرکے فرانس پہنچ گئے ہیں۔
ایران نے مقامی طور پر تیار کردہ باور 373 میزائل سسٹم کو مسلح افواج کے حوالے کردیا ہے یہ دفاعی میزائل سسٹم امریکی پیٹریاٹ اور روسی ایس 300 سے کہیں زيادہ بہتر اور مؤثر ہے۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی فرانس پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے فرانس کے صدر میکرون سے ملاقات کی ، اس ملاقات میں فرانسیسی صدر نے کشمیر کے مسئلہ کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کی ہے۔
بھارت کے سابق وزیر خزانہ پی چدم برم کو چار روزہ ریمانڈ پربھارتی تفتیشی ایجنسی سی بی آئی کے حوالے کردیا گیا ہے۔
امریکی وزارت خارجہ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں ایران کے مقابلے میں اپنے بے بنیاد الزامات سےعقب نشینی کرتے ہوئے اس بات کی تائید کی ہے کہ ایران نے این پی ٹی کو نقض نہیں کیا ہے۔
بھارتی حکومت نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں آرٹیکل370 اور آرٹیکل35 اے کے خاتمہ کے بعد مزید قانونی اور آئینی تبدیلیوں کا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے تحت کشمیر میں نئی حلقہ بندیاں کی جائیں گی۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا طیارہ پاکستانی فضائی حدود سے ہوتے ہوئے فرانس پہنچ گیا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.