اپنے داخلی امور میں دوسرے ملک کی مداخلت نہیں چاہتے، افغان صدر
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ ان کے ملک کے داخلی امور میں کوئی دوسرا ملک مداخلت کرے۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ ان کے ملک کے داخلی امور میں کوئی دوسرا ملک مداخلت کرے۔
بھارت کے آنجہانی وزیراعظم راجیو گاندھی کی بیوہ سونیا گاندھی کو مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس کا عبوری صدر مقرر کیا گیاہے۔
ناروے حکومت کی جانب سے مسجد پر فائرنگ کے واقعہ کے بعد مساجد کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا۔
چین میں سمندری طوفان لیکیما نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور18 لاپتہ ہوگئے۔
کراچی میں گزشتہ روز سے جاری موسلا دھار بارش نے نظام زندگی درہم برہم کردیا جب کہ مختلف واقعات میں 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں.
حزب اللہ لبنان کے ایک اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیل لبنان کے خلاف جنگ شروع کرنے کی تیاری کررہا ہے جبکہ حزب اللہ لبنان بھی ملکی اور قومی دفاع کے لئے آمادہ ہے۔
شاہ عبدالعظیم کے حرم میں دعائے عرفہ کی معنوی تقریب منعقد ہوئی۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یمن کے شہر عدن میں سعودی عرب کے اتحاد میں بہت بڑا شگاف پیدا ہوگیا ہے۔ سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کی آپسی لڑائی ميں اب تک 40 فوجی ہلاک اور 260 زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں تہران یونیورسٹی کی مسجد میں دعائے عرفہ کی عمنوی تقریب منعقد ہوئی۔
مقبوضہ بیت المقدس میں عید الاضحی کے موقع پر صہیونی فوجیوں کا فلسطینی نمازیوں پر وحشیانہ حملہ کرکے متعدد افراد کو زخمی کردیا ہے۔
یمن کے فراری صدر عبد ربہ منصور ہادی کی کابینہ کے وزیر داخلہ نے عدن کے بحران کے بارے میں سعودی عرب کی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات ہمارا اتحاد تھا جس نے ہمارا سرکاٹ دیا ہے۔
ترکی کے شہر استنبول میں آج نماز عید الاضحی ادا کی گئی جس میں ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی۔
عید الاضحی مسلمانوں کی بڑی عید ہے اس دن حج کے مناسک عظمت کی بلندیوں پر پہنچتے ہیں۔ 4 سال قبل اسی دن آل سعود کی غفلت اور لاپرواہی کے نتیجے میں ہزاروں حاجی جاں بحق ہوگئے، جن میں 465 ایرانی حاجی بھی شامل ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی روس کے صدر پوتین کی سرکاری دعوت پر آئندہ ہفتہ کے آخر میں روس کا دورہ کریں گے۔
روس کے صدر پوتین نے کریمیا کے موٹر سائیکل سواروں کے درمیان موٹر سائیکل سواری کا شاندار مظاہرہ کیا۔
ہمدان میں عید الاضحی کی آمد پرقربانی کے لئے مویشیوں کی خرید و فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔
سعودی عرب نے عدن میں امارات کی حمایت یافتہ عبوری کونسل کے معاشیق محل اور جبل حدید علاقہ پر شدید بمباری کی ہے، سعودی عرب اور امارات کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔
اس ویڈیو میں ونزوئلا میں امریکی پابندیوں کے خلاف عوامی مظاہرہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
ایران کے سرحدی شہر آستارا میں دھان کی کٹائی کا آغاز ہوگیا ہے دھان کی کٹائی کا سلسلہ آئندہ ایک ماہ تک جاری رہےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ٹیلیفون پر کشمیرکے بحران پر تبادلہ خیال کرتے ہوئےکشمیری عوام کے قتل عام کو رکوانے پر تاکید کی ہے۔
کراچی میں گزشتہ رات سے ہونے والی شدید بارش کے باعث متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔
قم ميں مدافع حرم شہید ابراہیم توسلی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
تنزانیا کی پولیس کے مطابق آئل ٹینکر میں دھماکے کے نتیجے میں 57 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
یوم عرفہ اللہ تعالی کی بارگاہ میں تضرع و زاری نیز دعا اور توبہ قبول ہونے کا اہم دن ہے۔
یمن کے شہر عدن میں یمن پر حملہ آور سعودی فوجی اتحاد کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے یہ لڑائی سعودی عرب اور امارات کے حامی فوجیوں کے درمیان ہورہی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.