ایران کی روس کے خلاف امریکہ کی نئی اقتصادی پابندیوں کی سخت الفاظ میں مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے روس کے خلاف امریکہ کی نئی اقتصادی پابندیوں کو اقتصادی دہشت گردی قراردیتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے روس کے خلاف امریکہ کی نئی اقتصادی پابندیوں کو اقتصادی دہشت گردی قراردیتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ہندوستانی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کشمیر کے دورے پر آئے ہوئے امرناتھ یاتریوں اور سیاحوں کو سکیورٹی وجوہات کی بنا پر کشمیر چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نے روس کے ساتھ طویل عرصے سے قائم جوہری ہتھیاروں کے معاہدے آئی این ایف کو باضابطہ توڑنے کا اعلان کردیا ہے۔
بھارت نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے۔
قم المقدس میں حضرت امام جواد علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا اور جلوسوں کا اہتمام کیا گیا۔
اس ویڈیو میں امریکی ریاست کینٹاکی میں مجھلیوں کے ظالمانہ شکار کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستانی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایڈز کے 1 لاکھ 65 ہزار مریض موجود ہیں۔
خطیب جمعہ نے ملکی پیداوار میں رونق کے لئے مالی کرپشن اور اقتصادی بد عنوانیوں کا سد باب کرنے پر زوردیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر قائم ہوں۔
پاکستان میں ایف آئی سائبر کرائم سیل نے کارروائی کے دوران واٹس ایپ پر لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے سماجی انصاف کو عملی پہنانے کے سلسلے میں اقتصادی بد عنوانیوں کے سد باب کواہم قدم قراردیا ہے۔
تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں 3 مختلف مقامات پر دھماکوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
جرمنی کے بعد جاپان اور اسپین نے بھی آبنائے ہرمز میں امریکی اتحاد میں شامل ہونے سے انکارکردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تبریز میں قالین کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کیا۔
اس ویڈیو میں ایران کے شہر خوئی میں ایران اور ترکی کے سرحد پر واقع پل سے چھلانگ لگانے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امور زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے۔
مرحوم حسین آہی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ مرحوم حسین آہی بہترین شاعر اور محقق تھے۔
عباسی خلفاء نے دو بار حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کو بغداد طلب کیا، پہلی بار مامون نے بلایا جبکہ دوسری بار 28 محرم 220 ہجری قمری کو معتصم نے آپ کو بغداد طلب کیا اور اسی سال آپ درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔
سعودی عرب کی حکومت نے خواتین کو مرد سرپرست کی اجازت لیے بغیر پاسپورٹ حاصل کرنے اور بیرون ملک سفر کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں نے گزشتہ 12گھنٹوں کے دوران 59 افراد کو کاٹ لیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی مزید 3 کھرب ڈالر مالیت کی مصنوعات پر 10 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں 3 مختلف مقامات پر متعدد دھماکے سنے گئے جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔
نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے 200 یونٹ تک استعمال کرنے والوں کے لیے بجلی مفت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جہاد گروپ کے اراکین سے ملاقات میں فرمایا: جہادی گفتگو کو معاشرے میں عام گفتگو میں تبدیل کرنا چاہیے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.