شہید رجائی کا 15 واں فیسٹیول
ہفتہ حکومت کی مناسبت سے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں سربراہی اجلاس کے ہال میں شہید رجائی کا 15 واں فیسٹیول منایا گيا ۔
ہفتہ حکومت کی مناسبت سے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں سربراہی اجلاس کے ہال میں شہید رجائی کا 15 واں فیسٹیول منایا گيا ۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم اور فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انہیں کشمیر کی بگڑتی ہوئی کشیدہ صورت حال سے آگاہ کیا ہے۔
برطانیہ کی ملکہ ایلزیبتھ دوم نے یورپی یونین سے علیحدگی (بریگزٹ) کے معاملے پر وزیراعظم بورس جانسن کی درخواست پر پارلیمنٹ معطل کرنے کی منظوری دے دی۔
ایران کے شہر یزد میں حسینی خادمین اور غلاموں کا بین الاقوامی اجلاس منعقد ہوا جس میں ایران سمیت 29 ممالک کے حسینی غلاموں نے شرکت کی۔
افغانستان میں طالبان دہشت گردوں نے ایک افغان چیک پوائنٹ پرحملہ دیا جس کے نتیجے میں 14 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
ایران کے شہر کازرون کے امام جمعہ حجۃ الاسلام محمد خورسند کو شہید کرنے والے قاتل کو پھانسی دے دی گئی۔
پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر فائرنگ پر احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
میکسیکو کے ایک بار میں ہونے والے پیٹرول بم حملے کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رانجن گوگوئی نے آرٹیکل 370 کے خاتمے کیخلاف دائر درخواستوں کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے مودی سرکار سے جواب طلب کرلیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے جوابی حملوں کے بارے میں صہیونیوں پر شددی خوف و ہراس طاری ہوگیا ہے۔
اقوام متحدہ نے بھارتی سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر میں انسانی حقوق کے ماہرین کو داخلہ کی فوری طور پر اجازت دے۔
قم کے جنوب مغرب میں 30 کلو میٹر کے فاصلے پرواقع امامزدہ عبداللہ کے قریب پہاڑسے متعدد چشمے جاری ہوئے ہیں۔
پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی کی فضائی حدود میں تبدیلی کرتے ہوئے انٹرنیشنل پروازوں کے لیے کراچی کے تین روٹس کو بند کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ کے ارکان نے اجلاس کے بعد صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
ایران کے مختلف شہروں میں ماہ محرم الحرام میں سید الشہداء کی عزاداری کے سلسلے میں تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
بھارتی سپریم کورٹ میں آج آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بھارتی فیصلے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی جائے گی ۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی اور اس کی اتحاد ہندو دہشت گرد تنظیم آر ایس ایس کے جبر و استبداد کا 24 دن جاری ہے۔
پاکستان کے وزیر یلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر پاکستانی کشمیریوں کے ساتھ کھڑے نہ ہوئے تو وقت ہمیں معاف نہیں کرے گا اکتوبراور نومبرمیں پاک بھارت جنگ دیکھ رہا ہوں۔
پاکستان کے مانسہرہ علاقہ میں مکان کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی حکومت کے غیر آئینی اقدامات اورمظالم پر نوجوان بیورو کریٹ کنن گوپی ناتھ نے احتجاجا کرتے ہوئے استعفی دے دیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے جاپانی حکام کے ساتھ ملاقات اور مذاکرات کو تعمیری اور کامیاب قراردیا ہے۔
پاکستان کے لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفٰی نے کہا ہے کہ پاکستان کا شاہین تھری میزائل 12منٹ سے بھی کم وقت میں تل ابیب کو ہٹ کر سکتا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.