کشمیر میں مسافر بس کے حادثے میں 7 افراد ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسافر بس بارش کے باعث پھسل کر 800 میٹر گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 4 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسافر بس بارش کے باعث پھسل کر 800 میٹر گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 4 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدرٹرمپ سے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی بھی مسئلے کے حل کے لیے تیسرے ثالث کی ضرورت نہیں۔
حجۃ الاسلام احمد مروی کی موجودگی میں مشہد مقدس میں تین نئی دواؤں کی رونمائی کی گئی ۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ کشمیر کی آزادی کا موقع آگیا ہے اور دنیا ساتھ دے یا نہ دے ہم کشمیر کے مسئلے پر آخری حد تک جائیں گے جبکہ ایٹمی جنگ ہوئی تو اس کے اثرات پوری دنیا پر پڑیں گے۔
حجۃ الاسلام والمسلمین محمدی ری شہری کی موجودگی میں یوم مباہلہ کا خصوصی پروگرام منعقد ہوا۔
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی ڈرون نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر وسیع اور شدید حملہ کیا ہے۔
بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو گذشتہ پانچ برسوں ميں 6 مسلم ممالک نے اعلی ایوارڈز سے نوازا ہے ان ممالک میں سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، بحرین، افغانستان ،فلسطین اور مالدیپ شامل ہیں۔
ایران کے صوبہ خراسان شمالی میں دائر امدادی کیمپ میں عوام کو طبی اور غیر طبی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان اور وہابی مسلح گروہوں کے خلاف جنگ حقیقی جہاد ہے۔
ترکی کے ایک اپوزیشن اخبار کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے پانچ اہم جرنیلوں نے اپنے عہدوں سے استعفی دیدیا ہے۔
ہانگ کانگ میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایک ہاتھ کافی نہیں بلکہ سفارتکاری اور طاقت دونوں ہاتھوں کو باہم ہونا چاہیے جو لوگ ایک ہاتھ کو کافی سمجھتے ہیں وہ غلطی پر ہیں۔
آبشار "چم چیت" ایران کے صوبہ لرستان کے ضلع درود میں واقع ہے آبشار "چم چیت" صوبہ لرستان کی بہترین سیاحتی جگہوں ميں شامل ہے۔
اسرائیل نے لبنان اور شام میں تین بار حملے کئے جنھیں شامی اور لبنانی فورسز نے ناکام بنادیا۔ اسرائیل خطے میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے عرب حکمرانوں کے برتاؤ کی وجہ سے پاکستانی اور کشمیری عوام میں شدید غصہ پایا جاتا ہے اور ان کا یہ رویہ پاکستان اور کشمیر میں قابل قبول نہیں۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے جرود عرسال کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کی دوسری سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام اور لبنان پر اسرائیلی حملے خطے کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں۔
سازمان تبیلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی کی موجودگی میں شہید سید علی اندرزگو کے پہلے ادبی جائزے کی تقریب منعقد ہوئی۔
عراق کے شمالی علاقے میں کرد سنی باغیوں نے ترک فوج کے ساتھ جھڑپ میں 3 ترک فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
کشمیر کی اکثر آبادی مسلمان ہے لہذا پاکستان اس کو اپنا حصہ سمجھتا ہے کشمیر کے ہندو مہاراجہ نے کشمیر کو ہندوستان کے ساتھ ملحق کیا لہذا ہندوستان اس کو اپنا اٹوٹ حصہ تصور کرتا ہے۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی کی موجودگی فوٹ نمائش برپا کی گئی اس نمائش میں جنگ اور انقلاب اسلامی کے فوٹو پیش کئے گئے۔
جرمنی کے ایک اخبار نے امریکی صدر ٹرمپ کے ایران کے خلاف مؤقف کو رد رکتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ دوسرے ممالک کے تعلقات میں رکاوٹ ڈالنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
یمنی فورسز اور قبائل نے العسیر کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں میں 4 عدد زلزال میزائل داغے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان آج ملاقات ہوگی۔
کراچی کے علاقے شادمان سیکٹر 14 بی میں پولیس افسر کے گھر میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے بھانجا ہلاک ہوگیا۔
افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.