سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس کے بعد بس سروس بھی معطل
پاکستان نے سمجھوتہ ایکسپریس اور تھر ایکسپریس کی بندش کے بعد پاکستان بھارت دوستی بس سروس کو بھی بند کردیا ہے۔
پاکستان نے سمجھوتہ ایکسپریس اور تھر ایکسپریس کی بندش کے بعد پاکستان بھارت دوستی بس سروس کو بھی بند کردیا ہے۔
جاپان کے شہر ناگاساکی پر امریکی ایٹم بم حملے کو 74 برس مکمل ہوگئے، حملے میں مرنے والوں کی یاد میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین سلامتی کونسل میں پاکستانی کی قرداد کی مکمل حمایت کرے گا۔
جمہوریہ نکارا گوا نے فلسطینی مملکت میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
امریکہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے بھائی کے خلاف اپنے عملہ کے دو ارکان کو قتل کرنے کی دھمکی دینے اور ایک کو زیر حراست رکھنے پر مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔
بھارتی ریاست کیرالہ میں مسلسل ہونے والی مون سون کی بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں 22 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔
پاکستانی کابینہ نے بھارت کے ساتھ دوطرفہ تجارت معطل کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد وزارت تجارت نے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور افغان سفیر ڈاکٹر عمر ذخیوال کے درمیان ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
شاہ عبدالعظیم کے حرم مطہرمیں ایام مسلمیہ کی پہلی شب میں عزاداری منعقد ہوئی جس میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے نماز جمعہ کے خطبوں میں کہا کہ ایرانی قوم نے استقامت اور پائداری کے ساتھ امریکہ کے غرور و تکبراور دبدبہ کو خاک میں ملادیا ہے۔
ایران کے شہراصفہان میں پاکستانی شیعوں کے رہنما شہید عارف حسین حسینی کی شہادت کی سالگرہ منائی گئی۔
شاہ عبدالعظیم کے حرم مطہرمیں ایام مسلمیہ کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔
پاکستان احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو چوہدری شوگر ملز کیس میں 21 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔
عراقی ذرائع کے مطابق بغداد کے شمال مغرب میں امریکی جاسوس ظيارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
یمنی فورسز نےسعودی عرب کے بین الاقوامی ايئر پورٹ پر دو ڈرونز طیاروں کے ذریعہ حملہ کیا ہے۔
پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا 27 فروری سے زیادہ سخت جواب دیا جائے گا۔
مصری فورسز نے ایک بیان صادر کیا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ مصری فورسز نے حسم تحریک کے 17 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے مشیر نے کشمیر کے بحران کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ عسکری طریقہ سے کشمیر کا راہ حل ممکن نہیں ہے ایران مسئلہ کے پرامن حل کا خیرمقدم کرتا ہے۔
لبنان کے معروف انگریزی اخبار نے ملک کے ابتر حالات پر منفرد احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے پورے کا پورا اخبار خالی شائع کردیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ڈالر کی قدر میں بہتری سے خوش نہیں جس کی وجہ سے امریکی صنعت سازی متاثر ہورہی ہے۔
بھارت کی ریاست آسام میں بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ دوران پرواز گر کرتباہ ہوگیا۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ بھارت ایسے اقدام سے گریز کرے جس سے جموں و کشمیر کی قانونی حیثیت متاثر ہو۔
غزہ میں ایک سال کے دوران 266 فلسطینی مظاہرین شہید جب کہ 30 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم سفارتی مشن پر چین پہنچ گئے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.