کشمیر کا بھارت سے الحاق ختم / اب کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں رہا
پاکستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کےوزیراعظم فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 370 ختم کرنے سے کشمیر کا بھارت سے الحاق ختم ہوگیا اور کشمیربھارت کا اٹوٹ انگ نہیں رہا ہے۔
پاکستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کےوزیراعظم فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 370 ختم کرنے سے کشمیر کا بھارت سے الحاق ختم ہوگیا اور کشمیربھارت کا اٹوٹ انگ نہیں رہا ہے۔
نائجیریا کی عدالت نے نائجیریا کے شیعہ رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت دیدی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزيرخارجہ نے امریکہ کی طرف سے اپنے اوپر پابندی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر خارجہ پر پابندی در حقیقت سفارتی اور مذاکراتی شکست کا مظہر ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
اس ویڈیو میں بغداد کے مشرق میں واقع القناۃ جیل 15 قیدیوں کے فرار ہونے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما غلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ بی جے پی کی حکومت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے بھارتی آئین کو قتل کردیا ہے۔
ہندوستان نے کشمیر کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کرنے کے لئے مزيد 70 ہزار فوجی کشمیر بھیج دیئے ہیں۔
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک اسپتال کے سامنے بم دھماکے میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
بھارتی صدر رام ناتھ کووِند نے کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بل پر دستخط کر دیئے۔
پاکستان میں کوہستان کے علاقہ داسو کے قریب پاکستانی فوج کی ایمبولینس دریائے سندھ میں گرنے سے کیپٹن سمیت 4 فوجی جوان چاں بحق ہو گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے تیل اسمگل کرنے والے ایک اور آئل ٹینکر کو اپنے قبضہ میں لیکر 7 لاکھ لیٹر تیل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے ۔
روس میں 2019 آرمی مقابلوں میں 39 ممالک کے فوجی دستے شریک ہیں جہاں ایران کے فوجی دستے نے بھی اپنی فوجی مہارت کا شاندار مظآہرہ کیا ہے۔
بھارتی حکومت نے ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فورسزکے ڈرونز نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودیہ کے تین ایئر پورٹس " ملک خالد ، ابہا اور نجران " کو نشانہ بنایا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی سے افغانستان سینیٹ کے سربراہ فضل ہادی مسلم یار نے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے افغانستان سینیٹ کے سربراہ فضل ہادی مسلم یارنے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی دو ریاستوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں بم دھماکے میں 17 افراد ہلاک اور متعد زخمی ہوگئے ہیں۔
بھارتی حکومت نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دفعہ 144 نافذ کر دیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی پر اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل کی ہے۔
بھارت کی مودی سرکار نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو سابق وزراء اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر بند کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے تیل اسمگل کرنے والے ایک اور آئل ٹینکر کو اپنے قبضہ میں لیکر تیل اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ہے ۔
پاکستان کے نیلم علاقہ میں بھارت کی جانب سے کلسٹر بم حملے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان صورتحال کشیدہ ہوگئي ہے اور پاکستان نے بھارت کو جارحیت کی صورت میں منہ توڑ جواب دینے کی دھمکی دی ہے۔
روس کے دارالحکومت ماسکو میں " آرمی 2019 " کے مقابلوں میں 39 ممالک کی 223 ٹیمیں شریک ہیں جن میں ایرانی فوجی ٹیم بھی شامل ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.