یمنی فوج کا نجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پربیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے سرحدی علاقہ نجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پربدر 1 بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے سرحدی علاقہ نجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پربدر 1 بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
ایتھوپیا میں ایک فوجی جہاز گرگيا جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی چینلجز کا سامنا ہے ۔
روسی ذرائع کے مطابق شامی فوج امریکہ کے ممکنہ حملے کامقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
پاکستان کے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ریلوے 20کروڑعوام کی سواری ہے، 75سال سے زائدعمر کےافراد ریلوے میں مفت سفر کرسکیں گے۔
شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے ماسکو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر تین مغربی ممالک امریکہ، فرانس اور برطانیہ حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير انٹلیجنس کا کہنا ہے کہ ایرانی انٹیلیجنس علاقہ کی مضبوط اور قوی انٹیلیجنس ہے اور ایران کے خلاف جاسوسی پر مبنی کارروائیوں کو ناکام بنانے کے لئے دوسرے ممالک کے افراد سے استفادہ کیا جاتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے ممقان علاقہ میں پولیس نے گاڑیوں کے بہت بڑے اسٹور کو تلالگا دیا ہے اس اسٹور میں 8800 گاڑياں موجود ہیں۔
مشہد مقدس میں حرم رضوی میں واقعہ غدیر کے بارے میں نمائش پیش کی گئي ۔
روس کی وزارت کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی شام پر 24 گھنٹوں کے اندر حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
ہندوستان نے دریائے چناب پر پکل ڈل اور لوئیر کلنائی منصوبے پر پاکستان کے اعتراضات مسترد کردیئے ہیں۔
ہندوستانی نے دریائے چناب پر پکل ڈل اور لوئیر کلنائی منصوبے پر پاکستان کے اعتراضات مسترد کردیئے ہیں۔
اہواز میں عید غدیر کیم ناسبت سے علوی ضيافت کا بڑے پیمانے پر اہتمام کیا جاتا ہے اس ضیافت کا اہمتما گذشتہ 6 برسوں سے مسلسل جاری ہے۔
ہندوستان نے کشمیر میں حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کے بیٹے سید شکیل کو گرفتار کرلیا ہے۔
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے سابق سربراہ زید رعدالحسین کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے بعد آنگ سانک سوچی کو مستعفیٰ ہوجانا چاہیےتھا۔
صوبہ مازندران کے سنگچال گاؤں کے لوگ جنگل کے بیچوں بیچ چھوٹا گول کرنے کامقابلہ کئي برسوں سے منعقد کررہے ہیں۔
عید غدیر کا دن خوشی ، زینت، ملاقات ،صلوات بھیجنے اور معنوی برکات کے حصول کا دن ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ایک اعلی وفد کے ہمراہ پاکستان راونہ ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے عید سعید غدیر کی مناسبت سے 615 قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت کی۔
تہران "مبارک " کے سترہویں بین الاقوامی فیسٹیول کی اختتامی تقریب وحدت ہال میں منعقد ہوئی۔
شہریار میں امامزادہ حضرت اسماعیل کے مزار پر حضرت علی (ع) کے حرم مبارک کے پرچم کا شاندار استقبال کیا گيا۔
پاکستان کے وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پاکستانی فوج کے صدر دفتر جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں جشن غدیر مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مخۃلف شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عید سعید غدیر خم کی مناسبت سے جشن منایا جارہا ہے حجۃ الوداع سے واپسی کے بعد غدیر خم کے مقام پر آنحضور (ص) نے حضرت علی علیہ السلام کو اللہ تعالی کے حکم سے تاج ولایت اور امامت عطا کرکے دین کو پایہ تکمیل تک پہنچا دیا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.