اسرائیلی فوج نے داعش کے لئے قائم اسپتال بند کردیا
اسرائیلی فوج نے شامی سرحد کے قریب داعش دہشت گردوں کے لیے قائم کیا گیا فیلڈ ہسپتال بند کر دیا ہے اسرائیلی فوج اس اسپتال ميں داعش دہشت گردوں کا علاج اور معلجہ کرتی تھی ۔
اسرائیلی فوج نے شامی سرحد کے قریب داعش دہشت گردوں کے لیے قائم کیا گیا فیلڈ ہسپتال بند کر دیا ہے اسرائیلی فوج اس اسپتال ميں داعش دہشت گردوں کا علاج اور معلجہ کرتی تھی ۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور پاکستان کےمتوقع وزیر اعظم عمران خان نے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کے ساتھ ملاقات میں خطے میں ایران کے کردار کو قابل تحسین قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ وہ ایران اور سعودی عرب کے مابین تعمیری اور مثبت کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے میانمار کی حکومت سے رائٹرز سے وابستہ قید دو صحافیوں کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان کے علاقہ کوہاٹ میں لاچی کے قریب آئل ٹینکر اورمسافر بس میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے۔
صوبہ فارس میں نمائندہ ولی فقیہ اور شیراز کے امام جمعہ آیت اللہ دژکام نے وکیل آباد کے بازار میں حاضر ہوکر دکانداروں کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں " فرزند امام " کے عنوان سے شہید علامہ عارف حسین حسینی (رض) کی یاد میں سمینار منعقد کیا جائے گا۔ اس سمینار میں عالمی اسلامی مزاحمت کے شہید کمانڈروں کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔
یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کی جارح فوج کی تین فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔
پاکستان کے شہرکراچی کے علاقے شیرشاہ میں ایک دکان میں خوفناک دھماکے کے نتیجے میں 2افراد ہلاک جبکہ 2زخمی ہوگئے۔
اس دستاویزاتی ویڈیو میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی رہبری کے انتخابات کے بارے میں شاندار مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
مجمع تشخیص مصلحت نظام کا اجلاس اراکین کیم وجودگي میں منعقد ہوا ہے جس میں بعض اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس ویڈیو میں کیبل مرتب کرنے کے آسان طریقہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
ایران کے صوبہ گلستان کے بعض دیہاتوں میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے۔
ایران کے شہر نوشہر میں کئي ممالک کی فوجی ٹیمیں تیراکی اور غواصی کے مقابلوں میں حصہ لے رہی ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شوپیاں علاقہ میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
حزب اللہ لبنان نے یمن کے صوبہ الحدیدہ کے اسپتال پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کا ظلم و ستم ، بربریت اور جارحیت سب کے سامنے نمایاں ہوگئی ہے سعودی عرب یمن میں غیر انسانی اور غیر اخلاقی حرکتوں پر اتر آیا ہے۔
سعودی عرب کے امریکہ نواز ظالم و جابر بادشاہ ملک سلمان کے حکم سے سعودی عرب کے صنعتی شہر نیوم ميں پہلے چرچ کی تعمیر کا کام شروع ہوگیا ہے۔
ترک وزارت خارجہ نے افغانستان کے صوبہ پکتیا کے شہر گردیز میں وہابی دہشت گردوں کی طرف سے شیعہ جامع مسجد پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے غیر اسلامی فعل قراردیا ہے۔
روس کے علاقہ سیبری میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
عراقی وزارت خارجہ نے افغانستان کے صوبہ پکتیا کے گر دیز علاقہ ميں شیعہ جامع مسجد پر وہابی دہشت گردوں کے حملے کی بھر پور مذمت کی ہے۔
پاکستان کےچیف جسٹس ثاقب نثار نے ضلع دیامیرکے علاقہ چلاس میں وہابی دہشت گردوں کی طرف سے اسکولوں کو آگ لگانے اور انہیں بارودی مواد سے تباہ کرنے کے واقعات کا نوٹس لے لیا۔
چین نے امریکہ کی درآمدی اشیا پر 60 ارب ڈالر کے لگ بھگ ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان وفاق میں حکومت سازی کے لیے تحریری معاہدہ طے پا گیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.