یمنی فضائیہ کے ڈرون کا دبئی کے انٹر نیشنل ہوائی اڈے پر حملہ
یمنی فضائیہ نے صماد 3 نامی ڈرون کے ذریعہ دبئی کے انٹرنیشنل ايئر پورٹ نشانہ بناکر متحدہ عرب امارات پر واضح کردیا ہے کہ اس کا چپہ چپہ یمنی فضائیہ کے حملوں کی زد میں ہے۔
یمنی فضائیہ نے صماد 3 نامی ڈرون کے ذریعہ دبئی کے انٹرنیشنل ايئر پورٹ نشانہ بناکر متحدہ عرب امارات پر واضح کردیا ہے کہ اس کا چپہ چپہ یمنی فضائیہ کے حملوں کی زد میں ہے۔
روس کے صدر ولادیمیرپوتین ایران ، ترکی اور روس کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران کا دورہ کریں گے ۔
یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کے مختلف محاذوں پر سعودی عرب کی جارح فوج پر کاری ضربیں وارد کی ہیں۔
مکہ مکرمہ کے المسفلہ محلے کے ایک ہوٹل میں 60 سالہ بنگلہ دیشی حاجی نے خودکشی کرلی ہے۔
سعودی عرب کے علاقے عسیر کی بلدیہ کے اہلکاروں نے عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران 7 سو کلو گرام نقلی شہد ضبط کر کے ضائع کر دیا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔
چین کے شہر ہاربن کے ایک ہوٹل میں آگ لگنے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 23 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان 7 ستمبر کو ایران کا دورہ کریں گے۔
امریکی صدرٹرمپ امریکی جھنڈے کے رنگ ہی بھول گئے، ان کی اس حماقت پر انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کل صبح 8 بجے پارلیمنٹ میں حاضر ہوکر پارلیمنٹ کے نمائندوں کے سوالات کا جواب دیں گے۔
تہران میں وحدت ہال میں ایرانی ترانہ پڑھنے والے استاد قاسم رفعتی کے اعزاز میں شاندار تقریب منعقد ہوئی ، جس ميں بڑی تعدادمیں ہنرمندوں اور فنکاروں نے شرکت کی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت سیاسی ، اقتصادی ، اخلاقی اور ذھنی مشکلات کا سامنا ہے وہ امریکی پرچم کو بھی نہیں پہچان سکتے۔
اس ویڈیو ميں چاکلیٹ ، مشروم اور دیگر غذائی مواد کی پیداوارکا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے ان کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ جعلی ہے جو نواز شریف کی حکومت میں بنایا گیا۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے امریکی سینیٹر جان مک کین کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ میں اپنے ایک بہترین دوست کو کھو دیا ہے جان مک کین ایران کے سخت مخالف تھے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب ميں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 عام شہری زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی ہینڈ بال ٹیم کے کھلاڑيوں اور سعودی عرب کی ٹیم کے کھلاڑیوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان آبی معاملات پر مذاکرات کیلئے ہندوستان کا وفد کل پاکستان پہنچےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر بجلی رضا اردکانیان نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ نئے جوہری پلانٹ کی تعمیر کے لیے مذاکرات کا آغاز ہوچکا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے صدر روحانی کی کابینہ کے دوسرے وزیر کو بھی عدم اعتماد کا ووٹ دیکر عہدے سے برطرف کردیا۔ پارلیمنٹ نے ربیعی اور کرباسیان دونوں کوگھر پہنچا دیا۔
پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو دو نیب ریفرنسز میں پیشی کیلئے اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت پہنچادیا گیا ہے۔
ایرانی وزير خارجہ کا کہنا ہے ڈالر کی قیمت میں 1393 ہجری شمسی میں ریکارڈ اضافہ ہوجاتا لیکن مشترکہ ایٹمی معاہدے نے اس پر قابو پائے رکھا۔
پاکستان کے صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔
معروف قدامت پسند پادری نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوپ فرانسیس پادریوں کی جانب سے بچوں کے جنسی استحصال کے بارے آگاہ تھے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.