بعض عربی ممالک نے دہشت گردوں کو 137 ارب ڈالر مدد فراہم کی
شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کو تباہ کرنے کے لئے بعض عربی ممالک نے دہشت گردوں کو 137 ارب ڈالر مدد فراہم کی۔
شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کو تباہ کرنے کے لئے بعض عربی ممالک نے دہشت گردوں کو 137 ارب ڈالر مدد فراہم کی۔
ایرانی پولیس نے قدس سٹی میں موبائل چوری کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس نے مرصاد کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں اسمگلنگ کا سامان برآمد کرلیا۔
سعودی عرب کے امریکہ اور اسرائیل نواز بادشاہ شاہ سلمان نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو ٹیلی فون کرکے دورہ سعودی عرب کی دعوت دی جو عمران خان نے قبول کرلی۔
پاکستان کی 15 ویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں قومی اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھالیا ہے۔
ملائیشیا کے نو منتخب وزیراعظم مہاتیر محمد نے چین کے ساتھ اربوں ڈالر کے معاہدے منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
ہندوستانی ریاست کیرالہ میں خاتون ٹیچر کو مسلسل ایک سال تک زیادتی کا نشانہ بنانے والے مزید 2 پادریوں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے فاتح مبین میزائل کی نئی نسل اور جدید قسم کی رونمائی کی ہے۔
انڈونیشیا میں حالیہ زلزلے کے نتیجے میں 4 لاکھ افراد بے گھر ہوگئے ہیں اور متاثرہ افراد کو طبی اور غذائی قلت کا بھی سمانا ہے۔
غاصب اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں حماس کی حکومت کا تختہ الٹنے کی دھمکی دی ہے۔
ہندوستان کی 7 ریاستوں میں مون سون بارشوں کی وجہ سے سیلاب کی صورتحال ہے جس کے نتیجے میں 774 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہر سال شہاب کی بارش ہوتی ہے اورانسان مناسب مقام پر پہنچ کر ہرگھنٹے 60 سے 70 شہاب سنگ کا مشاہدہ کرسکتا ہے۔
پاکستانی سپریم کورٹ کے حکم پر اصغر خان کیس میں ملوث سابق اعلیٰ فوجی افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے جن میں پاکستانی فوج کے سابق چيف مرزا اسلم بیگ بھی شامل ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کے پارلیمانی معاون جناب حسین علی امیری نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان سے منتخب ہونے والے قاسم سوری کو ڈپٹی اسپیکر کا امیدوار نامزد کردیا۔
ایران کے سرحدی شہر آستارا میں شدید بارش کے باعث لوند ویل محلہ کےدریاؤں چلوند اور منصور میں طغیانی آگئی ہے۔
افغانستان کے شہر غزنی میں طالبان دہشت گردوں سے جاری جھڑپوں میں تین روز کے دوران 80 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ جوابی کارروائیم يں درجنوں طالبان بھی مارے گئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد نے ملاقات کی۔
پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزير اعظم ملزم نوازشریف کو احتساب عدالت میں مختصر سماعت کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔
امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے سورج کی سطح پر تحقیق کے لیے جدید ترین خلائی مشن " پارکر" خلا میں روانہ کردیا ہے ۔
اس ویڈیو میں بیجنگ کے قریب مٹی کے تودے کے گرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان کی 15 ویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں قومی اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھالیا ہے۔
پاکستان کی 15 ویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں قومی اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھالیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اجرائی شعبہ میں ملکی کرنسی کے غلط عناصر کے ہاتھ لگنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: کرنسی اور سکہ کے بازار میں حکومت کی غفلت اور عدم توجہ کے باعث مسکلات پیدا ہوئی ہیں جس کی بنا پر عوام کو سخت معاشی اور اقتصادی مشکلات کا سامنا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد نے ملاقات کی۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.