شام کے صوبہ ادلب میں ہتھیاروں کے گودام میں دھماکے سے 39 افراد ہلاک
شام کے صوبے ادلب میں دہشت گردوں کے زیر کنٹرول علاقہ میں اسلحہ کے گودام میں دھماکے سے 39 افراد ہلاک جبکہ 40 زخمی ہوگئے ہیں دھماکے کے نتیجے میں 2 عمارتیں تباہ ہوگئيں۔
شام کے صوبے ادلب میں دہشت گردوں کے زیر کنٹرول علاقہ میں اسلحہ کے گودام میں دھماکے سے 39 افراد ہلاک جبکہ 40 زخمی ہوگئے ہیں دھماکے کے نتیجے میں 2 عمارتیں تباہ ہوگئيں۔
صحافیوں کے دن کی مناسبت سے صحافیوں کو مفت قبر کا ہدیہ پیش کیا گيا۔
لبنانی پارلیمنٹ کے وفاداری اتحاد کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام کو تقسیم کرنے کی گھناؤنی سازش ناکام ہوگئی ہے۔
پاکستان نے 26 ہندوستانی ماہی گیروں کو رہا کردیاہے۔ان تمام ماہی گیروں کو کراچی کینٹ اسٹیشن سے لاہور اور پھر واہگہ بارڈر سے بھارت بھیجا جائے گا۔
انڈونیشیا میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے شہر کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی خصوصی حج پرواز ’پی کے 2077‘ 70حاجیوں کوکراچی میں چھوڑ کرجدہ روانہ ہوگئی ہے۔
تیونس میں وراثت میں مرد اور خواتین کو مساوی حصہ دینے کے قانون کے خلاف ہزاروں افراد نے پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ ہماری قیادت پولیس اسٹیشنز اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کو شہریوں پر تشدد کرنے کے خلاف اقدامات اٹھانے کے لیے تیار ہے۔
ترکی کے صدر اردوغان اور کویت کے بادشاہ نے ٹیلیفون پر دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
ایران کی فوجی ٹیم نے 2018 میں پانچویں عالمی فوجی مقابلوں میں پانچواں مقام حاصل کیا ہے۔
قزاقستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی ميں دریائے کیسپئن کے پانچ ساحلی ممالک کے سربراہان کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں مسلح شخص کی سڑک پر موجود ہجوم پر فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
اسرائیلی پارلیمنٹ سے صہیونی ریاست کے قیام کے حوالے سے منظور شدہ متنازع قانون کے خلاف تل ابیب میں ہزاروں یہودیوں اورعربوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
چین کے جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ میں طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال کا سامنا ہے ، جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ سے کئی مقامات پر راستے بند ہوگئے ہیں۔
امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے سورج کی سطح پر تحقیق کے لیے جدید ترین خلائی مشن " پارکر" خلا میں روانہ کردیا ہے ۔
نوبل انعام یافتہ برطانوی مصنف وی ایس نائپول کا 85 برس کی عمر میں برطانیہ میں انتقال ہوگیا ہے۔
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ اسے بہت سی مصدقہ رپورٹیں موصول ہوئی ہیں کہ چین میں اویغور اقلیت کے تقریباً 10 لاکھ افراد کو بہت بڑے خفیہ حراستی کیمپ نما مقام پر حراست میں رکھا گیا ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
باغ فیض ميں انجمن ریحانۃ الحسین کی طرف سےحضرت امام جواد (ع) کی شہادت کی مناسبت سےعزاداری منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی دریائے کیسپئن کے ساحلی ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے قزاقستان کے شہر اکتاؤ پہنچ گئے ہیں۔
قم میں میٹرو سے 30 میٹر کی دوری پر واقع ایک کناوں کی زمین بیٹھ گئی جس میں کنواں کھودنے والے 2 افراد پھنس گئے جنھیں ریسکیوٹیموں نےبحفاظت نکال لیا۔
مشہد مقدس میں حرم رضوی میں عاشقان اہلبیت علیھم السلام کی موجودگی ميں حضرت امام جواد (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔
شامی فورسز نے بادیہ السویداء علاقہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے 25 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن ژوب روڈ پر مسافر بس اور سیکیورٹی فورسز کی گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 4 ایف سی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
جرمنی میں 75 سالہ بوڑھے شخص نے بستر مرگ پر کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا، معمر شخص کی کلمہ طیبہ پڑھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.