افغانستان میں داعش دہشت گرد کمانڈر نے 150 دہشت گردوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے
افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے کمانڈر نے 150 دہشت گردوں سمیت افغان فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔
افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے کمانڈر نے 150 دہشت گردوں سمیت افغان فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔
پاکستان سپریم جوڈیشل کونسل نے پاکستانی اداروں اورخفیہ ایجنسی کی طرف سے عدالتی معاملات میں مداخلت کے الزام سے متعلق بیان پرجسٹس شوکت عزیز صدیقی کو شوکازنوٹس جاری کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سری لنکا کا دورہ مکمل کرکے سنگار پور روانہ ہوگئے ہیں۔
پاکستان سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثارنے سکریٹری دفاع سے استفسارکیاکہ ریٹائرمنٹ کے فورا بعد شجاع پاشا اورراحیل شریف نے کیسے بیرون ملک ملازمت اختیار کرلی، جبکہ قانون کےمطابق 2 سال تک کوئی افسر ملازمت اختیار نہیں کرسکتا۔
ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے شہر وارانسی میں ایک ایسا مندرموجود ہے جہاں دیوتاؤں اور دیویوں کا ایک بھی مجسمہ موجود نہیں ہے اس مندر میں بنا غیر منقسم برصغیر کا نقشہ ہے جسے دیکھنے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد وہاں کا رخ کرتی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ کے ارکان نے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کی اور ان ےک سوالات کے جوابات دیئے۔
ایران کے شہرضا کے دشت پرزان کے کھیتوں سے طالبی اکٹھا کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے۔
روس میں ایران سمیت کئی ممالک کے فوجیوں کے درمیان ٹنیکوں کا مقابلہ ہوا ہے۔
پاکستان کے شہر راولپنڈی میں خیابان سرسید میں پولیس مقابلے کے دوران مختلف جرائم میں مطلوب 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اس ویڈیو میں میکسیکو میں طیارہ گرنے کا منظر پیش کیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے شعبہ نے سعودی عرب سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سری لنکا کے وزير خارجہ سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
ایران کے صوبہ گلستان کے شہر گرگان میں مغربی ایشیائی ممالک کی باسکٹبال ٹیوں کے درمیان مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے گرگان کے حضرت امام خمینی ہال میں ایران اور لبنان کی باسکٹبال ٹیموں کے درمیان شاندار مقابلہ ہوا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات کی تمنا ظاہر کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے کھیل کے اعلی حکام کی موجودگی میں ایشیائی کھیلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کو روانہ کرنے کی شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
روس میں پانچویں بین الاقوامی فوجی مقابلوں میں فوجی ہنراور مہارتوں کا مظاہرہ جاری ہے یہ مقابلے ایران سمیت 7 ممالک کی میزبانی میں منعقد ہورہے ہیں۔
ڈنمارک میں آج سے عوامی مقامات پرمسلمان خواتین کے نقاب لگانے پرپابندی کے قانون کا اطلاق ہوگیاہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ سری لنکا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے سری لنکا کے وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی رضاکار فورس کے سربراہ جنرل غیب پرور نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کو ملکی اور قومی معیشت کو مزيد خراب کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔
امریکہ کا کہنا ہے کہ امریکی خفیہ سیٹلائٹ کی تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ شمالی کوریا نئے میزائلوں کی تیاری پر کام کر رہا ہے۔
ہندوستان میں ایئر انڈیا کی خاتون پائلٹ نے اپنی ایئر ہوسٹس ماں کی ریٹائرمنٹ سے قبل آخری فلائٹ اڑا کر اپنی ماں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے واشنگٹن میں اطالوی وزیراعظم جوزیپے کونٹے سے ملاقات کی اس ملاقات میں امریکی صدر نے اٹلی کی جانب سے مہاجرین کے خلاف سخت رویہ اپنانے کا خیرمقدم کیا ہے۔
میکسیکو کے شمالی حصہ میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، طیارہ گرنے سے85افراد زخمی ہو ئے ہیں،خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.