اسلامی جمہوریہ ایران کی نوجوانوں کی امید ٹیم اور سعودی عرب کی امید ٹیموں کے درمیان فٹبال مقابلہ ہوا۔
چلی کے اولڈ ہوم میں آگ لگنے کی وجہ سے 10 معمر اور بزرگ خواتین ہلاک ہوگئی ہیں۔
ترکی کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کے جواب میں ترک شہریوں نے امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ کرتے ہوئے امریکی موبائلوں کو توڑدیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ستمبر کے پہلے ہفتہ میں شام کے بارے میں ایران، روس اور ترکی کے صدور کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوگا۔
وائٹ ہاؤس کے ایک اعلی اہلکار نے رائٹرز کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ اگر ترکی نے امریکی پادری کو آزاد نہ کیا تو اس کے خۂاف مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر کے انتخاب کے بعد قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے دوران مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے ارکان ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خود کش حملے میں کم از کم 25 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
پاکستان کی نگراں وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر3 چھٹیوں کا اعلان کردیاہے۔تعطیلات 21 سے 23 اگست تک ہوں گی جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
افغانستان میں راکٹ سے کھیلنے والے 6 بچے راکٹ پھٹنے سے ہلاک ہوگئیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وزارت عظمیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔
صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم دشمن کی معاندانہ سازشوں کے سامنے ہر گز تسلیم نہیں ہوں گے اور ہم دشمن کے خۂاف متحدہ ہیں۔
قطر کے بادشاہ ترکی روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ ترک صدر اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اقتصادی مشکلات پکڑنے اور بند رکنے سے حل نہیۂں ہوں گی۔
پاکستان میں اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں قومی اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب ہو گیا، تحریک انصاف کے نامزد امیدوار اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو گئے ہیں ۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی نے امریکی پابندیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے امریکہ کی معاندانہ پالیسیوں کامقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
ایران کا صوبہ گلستان جدید التاسیس صوبہ ہے لیکن تاریخی حوالے سے یہ ایک قدیم خطہ ہے جو نہایت سرسبز و شاداب اور سیاحوں کی بہشت تصور کیا جاتا ہے۔
ایران کی آبادی 80 ملین افراد پر مشتمل ہے جہاں انڈے کا مصرف 11 کلو گرام سے زیادہ ہے۔
مصری سکیورٹی فورسز نے اخوان المسلمین سے وابستہ 13 افراد گرفتارکو گرفتار کرلیا ہے۔
سویڈن میں نقاب پوش افراد نے 80 گاڑیوں کو آگ لگا دی جس کے بعد عوامی حلقوں میں شدید خوف و ہراس پیدا ہوگيا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان شیروانی میں وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔
پاکستان میں حافظ آباد میں قادر آباد بیراج کے مقام پر دریائے چناب میں نچلے درجے کے سیلاب کے پیش نظر فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔
ہندوستانی وزير اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے 72 ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان 2022 میں انسان کو خلا میں روانہ کرکے دنیا کا چوتھا مقام حاصل کرلےگا۔
ترکی کی طرف سے امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا آغاز ہوگیا ہے صدر اردوغان کے بہت سے حامیوں نے امریکی موبائل آئی فون کو توڑدیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.