فلم / یمن جنگ میں امریکہ کی براہ راست شرکت کا واضح ثبوت
اس ویڈیو میں یمن جنگ میں امریکہ کی براہ راست شرکت کا واضح ثبوت پیش کیا جاتا ہے۔
اس ویڈیو میں یمن جنگ میں امریکہ کی براہ راست شرکت کا واضح ثبوت پیش کیا جاتا ہے۔
یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائياں جاری ہیں یمنی فورسز نے سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کے جواب میں جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر 2 زالزال 2 نامی میزائل داغے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہفتہ حکومت کے آغاز پر حرم امام خمینی (رہ) میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام مشکلات کے اس مرحلے سے بھی آسانی کے ساتھ عبور کرجائیں گے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ رات آنے والی آندھی اور موسلا دھار بارش نے شہرمیں درختوں کو اکھاڑ دیا، بجلی کی تاریں گرا دیں، شہر کے مختلف سیکٹرز میں بجلی کی فراہمی بند ہو گئی جس کے نتیجے میں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
ایران کے صوبہ فارس میں خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور نے اپنی خطا کو نظر انداز کرتے ہوئے ٹریفک پولیس اہلکار کوئی کئی تھپڑ لگا دیئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں مالی بدعنوانیوں ميں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔
پاکستان میں حزب اختلاف کی کل جماعتی کانفرنس میں شریک تمام سیاسی جماعتوں نے صدارتی الیکشن میں مشترکہ امیدوار لانے پر اتفاق کرلیا ہے۔
ایران کے وزیر صنعت اور تجارت جناب محمد شریعتمداری کی موجودگی میں تہران میں دائمی نماغؤگاہ کے مقام پر ہاتھ سے تیار کردہ قالین کی نمائشگاہ کا افتتاح ہوگیا ہے۔
افغانستان کے شہر جلال آباد میں الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر کے نزدیک ہونے والے بم دھماکے میں 5 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔
ایرانی بینک سے بھاری مقدار میں قرضہ لیکر واپس نہ کرنے والے ملزم کو آج صبح عدالت میں پیش کردیا گیا ہے جس کے خلاف عدالتی کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔
مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی چھت سے چھلانگ لگا کر ایک اور حاجی نے خودکشی کرلی ہے۔
امریکہ میں ہائی اسکول کے نزدیک فائرنگ کے نتیجے میں 16 سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا جب کہ ایک نوجوان شدید زخمی ہے۔
اس ویڈیو میں امریکہ کی ریاست کولو راڈو کے ایک ہوٹل کی لابی میں ریچھ کی چہل قدمی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
صوبہ ہمدان کے اعلی حکام کی موجودگی میں حکیم بو علی سینا کی پیدائش کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ ، فرانس اور برطانیہ شام پر نئے فوجی حملے کا منصوبہ بنار ہے ہیں۔
لبنان کے اخبار الاخباریہ کے مطابق شامی حکومت کی سرکاری درخواست پر حزب اللہ لبنان کے اہلکار شام میں موجود رہیں گے۔
مشہد مقدس میں ایک تین منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کل قوم سے ملکی اور علاقائی امور کے بارے میں خطاب کریں گے۔
ہمدان میں ڈاکٹر کے دن کی مناسبت سے میڈیکل طلباء نے بوعلی سینا کے مزار پرحاضر ہو کر شیخ بوعلی سینا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
فیلبند گاؤں ایران کے صوبہ مازندران واقع ہے یہ گاؤں مازندران کا سب سے اونچا گاؤں ہے۔
آسٹریلوی وزیراعظم میلکم ٹرن بل کے جبری استعفے کے بعد حکمراں جماعت نے اسکاٹ موریسن کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کرلیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کو دی جانے والی 20 کروڑ ڈالر کی امداد معطل کر دی۔
چین نے اقتصادی جنگ کے حوالے سے امریکہ کو بھرپور جواب دیتے ہوئے 16ارب ڈالر کے نئے ٹیکس عائد کر دیے۔
افغانستان کے صوبے کنڑ میں امریکہ کے ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں سیلاب سے متاثرہ گھروں میں خطرناک سانپوں نے ڈیرے ڈال دیئے ہیں جبکہ حکومت نے سانپوں سے ہوشیار رہنے کیلئے گھروں کو واپس لوٹنے والے شہریوں کو خبردار کر دیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.