ابو بکر بغدادی کا تازہ آڈیو پیغام جاری /امریکہ کی طرف سے داعش کی حمایت جاری
وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی نے تازہ آڈیو پیغام میں داعش کے حامیوں کو ثابت قدم رہنے کی ہدایت کی ہے جبکہ امریکہ اور سعودی عرب دونوں داعش کو منظم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔