شہید سلیمانی کے حامی ہیکروں نے امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک کرلی
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے مایہ ناز کمانڈر میجر جنرل سلیمانی کے حامی ہیکروں نے امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ کو ہیک کرلیا ہے۔اس سائٹ پر سخت انتقام کی دھمکی دی گئی ہے۔