ایرانی بینکوں پر تنقید/ سودی خوری کا سلسلہ اعلانیہ جاری
اس ویڈیو میں ایرانی بینکوں میں اعلانیہ سودخوری اور اسلامی قوانین کی صریخ خلاف ورزی تنقید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایرانی بینکوں میں سودی سسٹم باقاعدہ جاری ہے اورعلماء و مراجع عظام کے نظریات کو نظر انداز کیا جارہا ہے۔