ایران کا عالمی سامراجی طاقتوں کے ساتھ مقابلہ کا بنیادی نقطہ کیا ہے؟
ایرانی سپاہ کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے اعلی حکام اور ڈائریکٹروں کے 13 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرکی تشکیل کا بنیادی مقصد اقتصادی جنگ میں دشمن پر غلبہ پانا ہے۔