تہران میں خاتم الانبیا روڈ پر فائرنگ کے واقعہ کے بارے میں مقامی افراد کا بیان
ایران کے دارالحکومت تہران میں خاتم الانبیا روڈ پر فائرنگ کے واقعہ کے بارے میں مقامی افراد کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ کل رات پیش آیا اور پولیس اطلاع ملتے ہی حادثے کے مقام پر پہنچ گئی۔