صادق شیرازی اسلام اور شیعیت کا کھلا دشمن / عراق کے حالیہ فسادات کے پيچھے شیرازی شرپسندوں کا ہاتھ
ہندوستان کے شہر لکھنؤ کے خطیب جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید کلب جواد نقوی نے عراق کے حالیہ فسادات کے پیچھے ایم آئی 6 کے ایجنٹوں کو قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صادق شیرازی اسلام اور شیعت کا کھلا دشمن ہے اور اس کے داماد یاسر الحبیب نے عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔