ایران اور آسٹریلیا کی والیبال ٹیموں کے درمیان مقابلہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی والیبال کی قومی ٹیم اور آسٹریلیا کی والیبال کی قومی ٹیم کے درمیان اردبیل کے حسین رضا زادہ اسٹیڈیم میں دلچسپ مقابلہ ہوا ۔ اس مقابلے میں ایرانی ٹیم نے صفر کے مقابلے میں تین گیموں سے آسٹریلیا کو شکست سے دوچار کردیا۔