حرم حضرت معصومہ (س) کے ایک حصہ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم کے ایک حصہ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم کے ایک حصہ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے خلاف دھمکی آمیز لفاظی سے عقب نشینی کا مطلب یہ نہیں کہ امریکہ کا ایران پر دباؤ کم ہوگیا ہے بلکہ ایران کے خلاف امریکہ کے زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کا سلسلہ جاری ہے۔
گوا ایئرپورٹ پر بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیارے 'مگ-29 کے' کا آئل ٹینکر پھٹ جانے کے باعث طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جس کے باعث ہوائی اڈے کو عارضی طور پر بند کردیا گیا۔
بحرالکاہل میں روس اور امریکہ کے بحری جنگی جہاز ایک دوسرے کے اتنے قریب آگئے کہ دونوں کے درمیان تصادم کا خدشہ پیدا ہوگیا تاہم دونوں جہاز بال بال بچ گئے۔
فضائی آلودگی سے بھارت میں ہر سال ایک لاکھ سے زائد بچے ہلاک ہو جاتے ہیں۔
یمن کے وزير دفاع محمد ناصر العاطفی نے سعودی عرب کی سرزمین کے اندر یمنی فوج کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا ہے۔
اس ویڈيو میں چلی میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان کشیدگی اور جھڑپوں کامنظر پیش کیا جاتا ہے۔
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور امریکہ کو براہ راست مذاکرات کرنے کے لئے ثالثی کی ضرورت نہیں ہے۔
اس ویڈیو میں پولینڈ میں کئی منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
عراقی انٹیلیجنس کے ایک اعلی اہلکار کے مطابق وہابی د ہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی عراق کے صوبہ نینوا کے مغربی علاقہ میں موجود ہیں۔
عراقی انٹیلیجنس کے ایک اعلی اہلکار کے مطابق وہابی د ہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی عراق کے صوبہ نینوا کے مغربی علاقہ میں موجود ہیں۔
ایران کے آزادی اسٹیڈیم میں ایران کی قومی فٹبال ٹیم اور شام کے قومی فٹبال ٹیم کے درمیان مقبلے میں ایرانی ٹیم نے صفر کے مقابلے ایک گول سے شامی ٹیم کو شکست دیدی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس نے خاطی اور شریر ڈرائیوروں کے خلاف ٹھوس اور تادیبی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارتی کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم مودی پر شدید تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ مودی نے انتخابات جیتنے کیلئے جھوٹ کا سہارا لیا، وہ نفرت اور جھوٹ کی نمائندگی کرتے ہیں۔
اس ویڈیو میں ایران کے صوبہ مازندران کے سلمان شہر کے ساحل پر عوام کے مجمع میں پیراگلائیڈرگرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ کی حمایت کرنے پر وائٹ ہاؤس کے حکام میں خوف و ہراس طاری ہے اور یہ خوف و ہراس اب امریکی عوام میں منتقل ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایرانی پیٹرو کیمیکل پر امریکہ کی نئی پابندیوں پر رد عمل ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی پابندیوں سے ثابت ہوگیا کہ امریکہ کی مذاکرات کی پیشکش کھوکھلی ہے۔
بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ کو فن لینڈ سے لانے کیلئے بغیر پاسپورٹ خصوصی طیارہ اڑانے والے بنگلہ دیشی پائلٹ کو قطر کے امیگریشن حکام نے گرفتار کر لیا۔
قطر کے سابق وزیر اعظم نے سعودی عرب کو دہشت گردوں کا حامی ملک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ داعش دہشت گردوں کی اکثریت کا تعلق سعودی عرب سے ہے
قطر کے سابق وزیر اعظم نے سعودی عرب کو دہشت گردوں کا حامی ملک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بہت سے داعش دہشت گردوں کا تعلق سعودی عرب سے ہے۔
یوگا کے عالمی دن پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے جسم کو چست اور توانا رکھنے کےلئے عوام کو ورزش کرنے کی سفارش کی ہے۔
اس رپورٹ میں اصفہان " نصف جہاں " میں بہار کی شاندار جھلکیاں پیش کی جاتی ہیں۔ اصفہان دارالحکومت تہران سے 414 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔
پاکستان میں پشاور کے نواحی علاقے متنی سے 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
بھارت نے ایک ہی خاندان کے 6 پاکستانیوں کو رہا کردیا ہے جو واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
ایران کے صوبہ خوزستان کے ضلع حمیدیہ کے خسرج علاقہ میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مشکلات کا سلسلہ جاری ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.