جاپان کے شمال مغربی ساحلی علاقے میں شدید زلزلہ / سونامی الرٹ جاری
جاپان کے شمال مغربی ساحلی علاقے میں طاقت ور زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث سمندر میں اونچی لہریں پیدا ہوگئی ہیں۔
جاپان کے شمال مغربی ساحلی علاقے میں طاقت ور زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث سمندر میں اونچی لہریں پیدا ہوگئی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کہا ہے کہ امریکہ کے تخریبی اور سازشی منصوبوں کے باوجود ایران علاقائی اور عالمی سطح پر امن و صلح کا خواہاں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امام خمینی (رہ) ایئر پورٹ پر ٹرمینل " سلام " کا افتتاح کیا۔
اس ویڈیو میں شام میں داعش کے ٹھکانے پر ایرانی سپاہ کے میزائل حملے کی پہلی تصاویرکا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے انٹیلیجنس ادارے کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ امریکہ کے سب سے بڑے بین الاقوامی سائبرجاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کردیا گیا ہے۔
تہران کے میئر پیروز حناچی کی موجودگی میں شہری حمل و نقل نئی بسیں اور مینی بسیں شامل کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
عوام کی شراکت سے سماجی آسیب کم کرنے کے بارے میں سمینار منعقد ہوا۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کی گاڑی بارودی سرنگ دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے دنیائے اسلام کے مختلف ممالک میں اسلامی بیداری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ظالموں پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اس کے نتیجے میں انسان کو محمد مرسی جیسے خطرناک انجام کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے نائب سربراہ نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
امریکہ کی حکومت نے مشرق وسطیٰ میں اپنے مزید ایک ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میجر جنرل قاسم سلیمانی نے امریکہ کی طرف سے سعودی عرب کو جنگ میں دھکیلنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب پر گذشتہ 100 برس میں کسی نے ایک راکٹ بھی نہیں داغا تھا لیکن امریکیوں نے اسے بھی جنگ کی آگ میں دھکیل دیا۔
تہران میں ہنری شعبہ میں مدافع حرم شہداء اور شہید شعبان نصیری کی شہادت کی سالگرہ کے موقع پر تقریب منعقد ہوئی جس میں حسن عباسی نے خطاب کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے حضرت امام خمینی (رہ) ايئر پورٹ کے گیلری ہال کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کی ایرانی قوم کے اندر مایوسی اور ناامیدی پیدا کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔
مصر کے سابق صدر اور اخوان المسلمون کے رہنما محمد مرسی کی تدفین قاہرہ کےمشرقی علاقے مدینۃ النصر میں کردی گئی، تدفین کےوقت سابق صدر کا خاندان موجود تھا۔
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اتوار کے دن پاکستان کا دورہ کریں گے۔
باسکٹ بال کی چیمپین بننے والی کینیڈین ٹیم ٹورنٹوریپٹرزکی پریڈمیں فائرنگ سے4 افراد زخمی ہو گئےہیں۔
جنوب مشرقی چین کے صوبے سیچوان میں یکے بعد دیگرے دو زلزلوں کے نتیجے میں اب تک 12 افراد ہلاک اور 122 زخمی ہوگئے۔
مسلم لیگ (ن) کے صد شہباز شریف، جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ منظور نہ ہونے دینے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ آئی ایم ایف کے نمائندوں نے بنایا ہے جو عوام اور ملک دشمن ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فوج کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ میں میجر ہلاک جب کہ ایک میجر اور دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
ایران کے جوہری ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے اراک میں آب سنگین کے بارے میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے خطاب کیا۔
شام کے مقبوضہ علاقہ جولان میں امریکی صدر ٹرمپ کے نام سے یہودی بستی قائم کی گئی ہے جس کے سنگ بنیاد کی تقریب میں اسرائیلی وزير اعظم نے شرکت کی۔
یمنی فوج کے ڈرونز طیاروں نے ایک بار پھر سعودی عرب کے بین الاقوامی ايئر پورٹ " ابہا" پر بڑے پیمانے پر حملہ کرکے سعودی عرب پر لرزہ طاری کردیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.