ایران اور پولینڈ کی قومی والیبال ٹیموں کے درمیان مقابلہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والیبال ٹیم نے 2 کے مقابلے میں 3 گیموں سے پولینڈ کی قومی والیبال ٹیم کو شکست سے دوچار کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والیبال ٹیم نے 2 کے مقابلے میں 3 گیموں سے پولینڈ کی قومی والیبال ٹیم کو شکست سے دوچار کردیا۔
صومالیہ کی سرحد پر بم دھماکے کے نتیجے میں کینیا کے 10 پولیس افسر ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی سے یورپی یونین کی خارجہ ایکشن سروس کی سیکرٹری ہلگا اشمید نے ملاقات اور گفتگو کی۔
عراقی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن نے ایران کے خلاف امریکی دعوے کو بے بنیاد قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ اسرائیل ،خلیج عمان میں2 تیل بردار کشتیوں پر حملے میں ملوث ہے۔
پاکستان قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا معطلی کی مخالفت کردی۔
ہانگ کانگ انتظامیہ نے ایک ہفتے سے جاری عوامی احتجاج اور پُر تشدد مظاہروں کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے ملزمان کی چین حوالگی کے قانون کو معطل کر دیا ہے۔
پاکستان میں جماعت اسلامی نے کرپشن اور مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ترک صدر اردوغان نے دوشنبہ میں سیکا اجلاس کے ضمن میں ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو اتوار کو ملاقات کی دعوت دی ہے۔
پاکستان کی احتساب عدالت نے جعلی اکاوٴنٹس کیس میں سابق صدرآصف زرداری کی ہمشیرہ اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سیکا سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران یکطرفہ طور پر مشترکہ ایٹمی معاہدے پر باقی نہیں رہ سکتا۔
جرمنی کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے اس فلمی دعوے کو مسترد کردیا ہے جس میں خلیج عمان میں تیل بردار کشتیوں کے قریب ایرانی گارڈ کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے جبکہ کویت نے بھی ایران کے خلاف امریکی دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سیکا سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مشترکہ ایٹمی معاہدے میں شریک ممالک نے اس پر عمل نہ کیا تو ایران بھی اس سے خارج ہوجائےگا۔
تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں سیکا سربراہی اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے۔
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میںم تعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ نے نمکداں توڑتے ہوئے اپنے اتحادی ملک فرانس کے خلاف تجارتی جنگ شروع کردی ہے۔
عالمی عدالت نے قطر کے خلاف کارروائی کیلئے متحدہ عرب امارات کی درخواست مسترد کردی ہے ۔
متحدہ عرب امارات کے ایک افسر نے خلیج عمان میں 2 تیل بردار کشتیوں پر حملے کا راز فاش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشتیوں پر حملے میں ایران ملوث نہیں بلکہ ایران مخالف اتحادی ممالک ملوث ہیں۔
اس ویڈیو میں انڈونیشیا میں آتش فشاں پہاڑ سے لاوا نکلنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
جاپان کے وزير اعظم شنیزوآبے نے دورہ ایران کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک میں روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے افغان چیف ایگزیکٹو عبدالل عبداللہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران ، افغانستان میں امن و سلامتی ، ترقی اور خوشحالی کا خواہاں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی قرقیزستان میں شانگہائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور خطاب کرنے کے بعد تاجیکستان پہنچ گئے ہیں ، جہاں وہ سیکا کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
سعودی عرب نے ایسٹر تہوار پر چرچ حملوں میں ملوث داعش دہشت گرد تنظیم سے منسلک 5 وہابی دہشت گردوں کو سری لنکا کے حوالے کردیا ہے۔
پاکستان کی حکمراں جماعت پی ٹی آئی کے رہنما سبطین خان کو نیب لاہور گرفتار کرلیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.