ہندوستانی فضائیہ کا جنگی طیارہ لاپتہ
ہندوستان کی ریاست آسام سے ہمالیہ کے لیے پرواز بھرنے والا انڈین ایئرفورس کا جنگی طیارہ لاپتہ ہوگیا ہے۔
ہندوستان کی ریاست آسام سے ہمالیہ کے لیے پرواز بھرنے والا انڈین ایئرفورس کا جنگی طیارہ لاپتہ ہوگیا ہے۔
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر دو بار میزائل داغے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں یمنی عوام کی کامیابی کو قطعی اور یقینی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں کی حمایت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
امریکہ میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کو فحش فلم دیکھتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اورپھر لوہے کی سلاخ سے اس پر حملہ کرکے اسے موقع پر ہی قتل کردیا۔
اس ویڈیو میں وینس بندرگاہ پر دو کشتیوں کے درمیان تصادم کے مختلف پہلوؤں کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
لندن کے میئر صادق خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 ویں صدی کا فاشسٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔
پاکستان میں لوئردیر کی تحصیل میدان میں کنویں میں گیس بھر جانے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ برطانیہ کے دورے پر روانہ ہوگئے، ان کی اہلیہ میلانیا بھی ان کے ساتھ ہیں۔ امریکی صدر کے دورۂ برطانیہ میں لندن والوں نے احتجاجی مظاہرے کا فیصلہ کیا ہے۔
فلسطینی تنظیم فتح کے رہنما صائب عریقات نے کہا ہے کہ اسرائیل ، خطے کی سلامتی کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔
رہبر معظم کے دفتر کی ہلال کمیٹی کے رکن حجۃ الاسلام موحد نژاد نے کہا ہے کہ فلکی ماہرین کا کہنا ہے کہ بروز منگل غروب کے وقت شوال کا چاند نظر آجائے گا لہذا عید فطر بدھ کے دن ہوگی ۔
اس ویڈیو میں ایران کے شہر یاسوج میں موسم بہار کی بارش اور شہر کی دوچنداں خوبصورتی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان کے شہر لاہور کے علاقہ شاہدرہ ٹاون میں نامعلوم افراد کی مسجد کے باہر فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے علاقہ قلعہ سیف اللہ میں ٹرک اور ویگن کے خوفناک تصادم میں بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔
اس ویڈیو میں امریکی وائٹ ہاؤس کے سامنے فائرنگ کا ابتدائی منظر پیش کیا جاتا ہے۔
کرکٹ ورلڈکپ میں آج پاکستان کی قومی ٹیم کا انگلینڈ کی قومی ٹیم کے ساتھ مقابلہ ہوگا پاکستان پہلا میچ ویسٹ انڈیز سے ہار چکا ہے۔
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے اعلی رکن نے اعلان کیا ہے کہ ایران ، شام اور حزب اللہ لبنان کی حمایت کے بغیر غزہ میں کامیابی ممکن نہیں تھی ، ان کی بدولت فلسطینی آج اپنا دفاع پتھروں سے نہیں بلکہ میزائلوں سے کررہے ہیں۔
سعودی عرب کے حالیہ دورے کے دوران پاکستان کے وزير اعظم عمران خان کی سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کے بارے میں عدم توجہ اور بے اعتنائی پر جنجال اور ہنگامہ برپا ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے قیام میزائل کو فائرنگ کے لئےآمادہ کرلیا ہے۔
ایران کی اکثر مساجد میں رمضان المبارک کے مہینے میں ہر روز قرآن کے ایک سپارے کی تلاوت کی جاتی ہے اور نماز مغرب و عشاء کے بعد روزہ افطار کرانے کا معمولی انتظام بھی کیا جاتا ہے۔
بھارت میں نیوی اہلکار کی اہلیہ نے روز روز کے جھگڑے اور تشدد سے تنگ آکر اپنے شوہر کو ہتھوڑا مار کر قتل کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک امریکہ مشترکہ ایٹمی معاہدے میں واپس نہیں آئے گا تب تک اس کے مد مقابل ایرانی قوم کی استقامت اور پائداری کا سلسلہ جاری رہےگا۔
خدایا ! اس میں مستحبات میں میرا زیادہ حصہ عطا کر اور مجھ کو مکرم بنا مسائل کے حاضر کرنے کے ذریعہ اور میرے وسیلہ کو اپنی طرف کے وسائل میں قریب فرما ۔
جاپان کے وزیر اعظم شینزوآبے ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے 12 سے 14 جون تک تہران کا دورہ کریں گے۔
قطر کے وزیر خارجہ نے بھی مکہ اجلاس کے اعلامیہ کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مکہ اعلامیہ قطر کی خارجہ پالیسی کے سراسر خلاف ہے عراق کی طرح قطر نے بھی سعودی عرب کے مکروہ چہرے پر زوردار طمانچہ جڑ دیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.