پاکستانی وزیر اعظم اور امیر قطر کی باہمی ملاقات
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی پاکستان کے دورے پر ہیں، جہاں اس نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی پاکستان کے دورے پر ہیں، جہاں اس نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
الفجیرہ میں تیل بردار کشتیوں پر ہونے والے حملوں میں سعودی عرب کے حکام اور ضد انقلاب عناصر ملوث ہیں، سعودی عرب کے حکام اور مریم رجوی کے درمیان ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو کی صوتی فائل منظر عام پر آگئی ہے۔
عدلیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی اور عدلیہ کے اہلکاروں نے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مبارک میں حاضر ہوکر تجدید عہد کیا۔
پاکستان کے علاقہ بھور بن مری میں افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکرات کے باوجود شمالی کوریا کے خلاف عائد پابندیوں میں مزید ایک سال کی توسیع کردی ہے۔
رومانیہ ميں تعینات امریکی فوجیوں نے بکتر بند گاڑیوں کے ذریعہ ایک گاؤں کے زرعی کھیتوں پر حملہ کرکے کئی ہیکٹر زمین پر موجود فصل کو تباہ کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے خلیج فارس امور کے ڈائریکٹر نے امارات کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ ميں طلب کرکے شدید اعتراض کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نقشہ بردار ادارے کے سربراہ مسعود شفیعی نے ٹی وی پروگرام میں امریکی ڈرون طیارے کی طرف سے ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بارے میں وضاحت پیش کی ہے۔
امریکی حکومت نے ترکی کو امریکی دشمنوں کے خلاف پابندیوں کے قوانین کی فہرست شامل کردیا ہے۔
فلسطینی تنظیم حماس کے اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام صدی معاملے کا بھرپور انداز اور پختہ عزم کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔
اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی گاؤں پر حملہ کردیا جبکہ فلسطینیوں نے ان کا بھر مقابلہ کرکے انھیں بھاگنے پر مجبور کردیا۔
عدلیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی اور اس کے ہمراہ عدلیہ کے اہلکاروں نے حضرت امام خمینی(رہ) کے حرم مبارک میں حاضر ہوکر تجدید عہد کیا۔
قطری چینل الجزیرہ کے مجری اور تجزیہ نگار نے امریکہ اور سعودی عرب کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سپاہ نے امریکہ جس ڈرون طیارہ کو گرایا ہے امریکہ اس کی قیمت سعودی عرب سے وصول کرلےگا اور ممکن ہے امریکہ نے ڈرون کی قیمت کا فیکٹر سعودی عرب کو ارسال کردیا ہو۔
چشمہ علی تہران کے قریب شہر رے میں واقع ایک سیاحتی مقام ہے۔ جہاں لوگ گرمیوں کے موسم میں نہانے کے لئے آتے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں بھارتی فورسز نےآپریشن کے دوران ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔
امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے پاکستانی حکومت سے ملک میں مذہبی آزادی کے سلسلے میں مزید اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران کے شہر اراک کے کرہرود محلہ میں شاندار باغات تھے جو اراک اور اس کے اطرف میں رہنے والے لوگوں کی پھلوں اور سبزی کی ضروریات کو پورا کرتے تھے لیکن آج کرہرود محلہ کے باغات کو تباہی کا سامنا ہے۔
برطانیہ کی حکمراں جماعت کے سرِفہرست امیدوار بورس جانسن کے گھر میں چیخ و پکار اور ٹکرانے کی انتہائی بلند آوازیں آنے کے بعد پولیس پہنچ گئی ۔
یمن کے صوبہ الحدیدہ میں یمنی عوام نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف بہت بڑا اور عظیم مظاہرہ کیا۔
شام کے صوبہ حماہ میں شامی فوج کی کارروائی کے دوران 25 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی والیبال کی قومی ٹیم نے پرتگال کی قومی ٹیم کو ایک کے مقابلے تین گیموں سے شکست دیدی ۔
غزہ پٹی میں وطن واپسی پر مبنی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔اسرائیلی حملوں میں 79 مظاہرین زخمی ہوگئے ہیں۔
شامی فورسز نے وہابی دہشت گردوں کے زیر قبضہ علاقوں سے بڑے اور وسیع پیمانے پر اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے ہیں ۔
یمنی فورسز نے صوبہ البیضاء میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال ایک نامی 2 میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
روس میں افغانستان کے چھ ہمسایہ ممالک ایران ، روس ، چین، ہندوستان، پاکستان اور افغانستان کے سکیورٹی حکام کا اجلاس منعقد ہوا ، جس ميں افغانستان میں پائدار امن کے قیام پر تاکید کی گئی۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.