ایران کا روس میں کتاب کی سب سے بڑی نمائش میں حضور
اس ویڈیو میں اسلامی جمہوریہ ایران کی نمائندگی میں انتشارات صدرا کا ماسکو میں کتاب کی سب سے بڑی نمائش میں فعالیت کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اس ویڈیو میں اسلامی جمہوریہ ایران کی نمائندگی میں انتشارات صدرا کا ماسکو میں کتاب کی سب سے بڑی نمائش میں فعالیت کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھارتی ہم منصب کو خط میں مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کشمیرسمیت تمام تصفیہ طلب مسائل کا حل چاہتا ہے۔
فرانس کے ساحلی علاقوں میں شدید سمندری طوفان کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے علاقے شمالی وزیرستان کے علاقے خارقمر میں بارودی سرنگ دھماکے میں پاکستانی فوج کے 3 افسران سمیت 4 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
لیبیا میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے مشرقی لیبیا میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے اپنی اعلان کردہ تاریخ کے مطابق کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
چین اور روس نے متحد ہو کر امریکہ کی جانب سے درپیش پابندیوں اور مشکلات کا سامنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی استقامت اور پائداری کے ساتھ حضرت امام خمینی (رہ) کے اہداف کی سمت گامزن ہیں، لہذا تمام سیاسی، سماجی اور مذہبی رہنماؤں کو ان کی ہمراہی کرنی چاہیے۔
یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
یورپی کمیشن کے اکثر اراکین نے فلسطین کے بارے میں امریکہ کے صدی معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے رد کردیا ہے
برسٹل کے گراؤنڈ میں کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا اہم میچ آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا تاہم میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ " آئی ایم ایف " نے امریکہ کو معیشت کے لیے خطرہ بننے والے تجارتی تنازعات اور مالیاتی مارکیٹ میں مندی کے رجحان سے خبردار کردیا ہے۔
پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کے نئے وزیر خارجہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔
ائرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں امریکی صدرٹرمپ کے دورے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فرانسیسی صدر میکرون کی جانب سے دیگر مسائل اور موضوعات پیش کرنے سے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حفاظت میں کوئی مدد نہیں ملےگی۔
مصر کے علاقہ صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کی کارروائی کو مصری فوج نے ناکام بنادیا ہے۔
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے سید حسن نصر اللہ کو انکی بہن کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے علاقہ میں ایک امریکی ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے حساس ادارے کے اہلکار کو ہلاک کردیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرجگہ عوامی مظاہروں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس بار ائر لینڈ میں امریکی صدر کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
بھارتی ائر فورس نے اسرائیل سے " اسپائس 2000 " بموں کی خریداری کے لیے 300 کروڑ بھارتی روپے کا معاہدہ کیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ میں کنڈل ڈیم میں سیاحوں کی کشتی ڈوبنے سے 3 بہنیں ہلاک جب کہ 35 افراد کو بچالیا گیا۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن اور جھڑپ کے دوران 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
جرمنی کے شہر اولڈن برگ کی عدالت نے85 مریضوں کے سفاک قاتل نیلز ہوگل کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔
دبئی میں خوفناک ٹریفک حادثے میں کم ازکم 15 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.