مالی میں گاؤں پر مسلح افراد کا حملہ، 95 افراد ہلاک
افریقی ملک مالی کے ایک گاؤں پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجےمیں 95 افراد ہلاک اور کئی لاپتہ ہوگئے ہیں۔
افریقی ملک مالی کے ایک گاؤں پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجےمیں 95 افراد ہلاک اور کئی لاپتہ ہوگئے ہیں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما شہباز شریف نے پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری کو بلا جواز قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری نیب کے سامنے مسلسل پیش ہوتے رہے ہیں ان کی گرفتاری بلاجواز ہے۔
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں شدید بارش ، گرج و چمک اور سیلاب کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کی قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے پاکستان کے سابق صدر اور رکن قومی اسمبلی آصف علی زرداری کو گرفتار کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں جرمنی کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جنگ کے خلاف ہے، اگرایران کے خلاف جنگ مسلط کی گئی تو اس کا اختتام جنگ کا آغاز کرنے والے کے ہاتھ میں نہیں ہوگا۔
آج 10 جون عالمی سطح پر دستی صنعت کے دن سےموسوم ہے اس موقع پر ایران کے صوبہ مرکزی کی دستی صنعت کے بارے میں رپورٹ پیش کی جاتی ہے۔
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈن نے کہا ہے کہ عراق سے نیوزی لینڈ کے فوجیوں کی ملک واپسی کے انتظامات کا آغاز کردیا گیا ہے جب کہ افغانستان سے بھی فوجیوں کا انخلاء آئندہ برس تک مکمل ہوجائے گا۔
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈن نے کہا ہے کہ عراق سے نیوزی لینڈ کے فوجیوں کی ملک واپسی کے انتظامات کا آغاز کردیا گیا ہے جب کہ افغانستان سے بھی فوجیوں کا انخلاء آئندہ برس تک مکمل ہوجائے گا۔
آج 10 جون عالمی سطح پر دستی صنعت کے دن سےموسوم ہے اس موقع پر ایران کے صوبہ زنجان کی دستی صنعت کے بارے میں رپورٹ پیش کی جاتی ہے۔
مدینہ منورہ میں 8 شوال کو آل سعود کے ہاتھوں اہلبیت اطہار ، آئمہ معصومین(ع) ، امہات المؤمنین اور صحابہ کرام کی قبور کی شہادت کے المناک واقعہ کے بارے میں مہر نیوز ایجنسی میں تجزیاتی نشست منعقد ہوئی ۔
بھارت کی خصوصی عدالت نے کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں آصفہ زیادتی اور قتل کیس میں 6 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر مجرم قرار دے دیا۔
پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی ہے جس کے بعد ان کی گرفتاری کا امکان ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسٹیکس سسٹم پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ سسٹم مؤثر ہوتا تو اب تک کارآمد اور مؤثر ثابت ہوسکتا تھا۔
اس ویڈیو میں تہران میں رعد و برق کے شاندار مناظر پیش کئے جاتے ہیں جنھیں مہر نیوز کے نامہ نگار نے اپنے کیمرے میں محفوظ کرلیا۔
تہران میں جرمنی کے وزير خارجہ نے ایرانی وزير خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں ضلعی انتظامیہ نے ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردیا ہے جس کے تحت جلسے، جلوسوں اور اجتماعات پر پابندی ہوگی۔
جرمنی کے وزير خارجہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایرانی وزير خآرجہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
امریکہ نے پاکستانی شہریوں کے لیے 5 سال کے ویزے جاری کرنے کی پالیسی میں تبدیلی کی ہے لیکن پاکستان نے امریکی شہریوں کو 5 سال، ایک سے زائد مرتبہ داخلے (ملٹی پل انٹری) ویزے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن نے کہا ہے کہ جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے کے دورہ ایران کا مقصد امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی نہیں بلکہ اصلی مقصد دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینا ہے۔
چین کو ملزمان کی حوالگی کے نئے بل کے خلاف ہانگ کانگ کے وکٹوریہ پارک میں لاکھوں افراد نے دھرنا دیا ہوا ہے ۔
کازرون کے امام جمعہ شہید حجۃ الاسلام والمسلمین محمد خرسند کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی، جس میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی نے صوبہ ہمدان کے دورے کے دوران سازمان کے اہلکاروں اور ہمدان کے حوزہ علمیہ کے طلاب سے ملاقات اور گفتگو کی۔
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچے ، جہاں انھوں نے صدر دفتر جانے کے بجائے اچانک ایسٹر حملوں کا نشانہ بننے والے چرچ کا دورہ کیا۔
پاکستانی عدلیہ کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہاہے کہ پاکستانی حکو مت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو نہیں ہٹا سکتی،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا معاملہ جوڈیشل کونسل کا معاملہ ہے ۔
مشرقی لندن کے علاقے بارکنگ میں آگ لگنے رہائشی عمارت کی 6 منزلیں جل کر راکھ ہوگئیں جبکہ آگ پر ڈھائی گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.