صدی معاملے کا پہلا اجلاس آئندہ ہفتہ بحرین میں منعقد ہوگا
سعودی عرب، بحرین اور امارات کی فلسطین اور بیت المقدس کے خلاف نئی گہری اور گھناؤنی سازش پر مبنی اقتصادی اجلاس آئندہ ہفتہ بحرین میں منعقد ہوگا اس اجلاس کو صدی معاملے کا مقدمہ اور پیش خیمہ قراردیا جارہا ہے۔