خلیج فارس اورخلیج عمان میں تیل کی ترسیل میں خلل ایجاد کرنے میں امریکہ اوراسرائیل ملوث
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیرنے کہا ہے کہ خلیج فارس اور خلیج عمان میں تیل کی ترسیل میں خلل ایجاد کرنے میں امریکہ ،اسرائیل اور سعودی عرب کی خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں۔