ٹرمپ امریکہ کے بدترین صدر ہیں
امریکی ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے بدترین صدر ہیں،ٹرمپ ہمیشہ قانون کی حکمرانی چیلنج کرتے ہیں۔
امریکی ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے بدترین صدر ہیں،ٹرمپ ہمیشہ قانون کی حکمرانی چیلنج کرتے ہیں۔
پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) نے ایک ہفتے قبل امریکی ڈرون حملے میں اپنے سربراہ ملا فضل اللہ کے ہلاک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے ملا نور ولی محسود کو اپنا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
شام میں ایران کی فوجی مشاورت کا سلسلہ جاری ہے ایرانی فوجی مشیر جنرل شاہرخ دایی پور شام میں فوجی مشاورت کے دوران درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔
عراق کے جنگی طیاروں نے شام کے اندر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک اہم اجلاس پر بمباری کرکے 45 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
زمبابوے کے صدر ایمرسن منینگیگوا کی ریلی میں دوران خطاب دھماکے سے کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ صدر کو کوئی گزند نہیں پہنچا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کو اب بھی خطرہ قراردیتے ہوئے اس کے خلاف اقتصادی پابندیوں میں مزید ایک سال کی توسیع کردی ہے۔
افریقی ملک ایتھوپیا میں وزیر اعظم کے ایک اجتماع سے خطاب کے دوران بم دھماکہ ہوا جس میں 1 شخص ہلاک اور 153 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
اس ویڈیو میں میں دو پیرا ٹروپر سوار جہازوں میں تصادم کا منظر پیش کیا گيا ہے۔
امریکہ اور شمالی کوریا 1950 سے 1953 کے دوران جنگ میں مارے جانے والے فوجیوں کے تابوت اور باقیات کا تبادلہ کریں گے۔
امریکی خاتون اول ملانیا نے تارکین وطن بچوں سے ملاقات کے دوران جو جیکٹ پہن رکھا تھا اس پر تحریر تھا کہ " مجھے کسی کی پروا نہیں،کیا آپ کو ہے؟ " یہ جملہ سوشل میڈیا پر بحث کا باعث بنا گیا ہے۔
جرمن چانسلر نے دورہ لبنان کے دوران لبنان کے صدر میشل عون سے ملاقات اور گفتگو کی۔
سعودی عرب کی یمن کے مختلف صوبوں پر فضائی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے صعدہ پر تازہ ترین ہوائی حملے میں 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
مجمع تشخیص مصلحت نظام کا اجلاس آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی صدارت میں منعقد ہوا۔
پاکستان کے قبائلی علاقہ جنوبی وزیر ستان میں لدھا میں وہابی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی کارروائی کے دوران 6 وہابی دہشت گرد ہلاک جب کہ پاکستانی فوج کے 2 جوان جاں بحق ہوگئے۔
غزہ پٹی میں ہزاروں فلسطینیوں نے مقبوضہ علاقہ کی سمت ریلی میں شرکت کرکے وطن واپسی کے عزم کا اظہار کیا ہے ریلی کے شرکاء پر اسرائیلی فوجی کی فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
مرحوم صدر الدین شجرہ کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ مرحوم شجرہ ریڈیو کے ممتاز اہلکاروں میں شامل تھے۔
فرانسیسی صدر میکرون سے ڈانٹ کھانے والا نوجوان ذہنی دباوٴ کا شکار ہوگیا، جبکہ صدر کو اس معاملے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
پاکستان کے سابق سیکریٹری دفاع اور سابق چیئر مین پی آئی اے آصف یاسین ملک کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔
یمنی فوج کے ترجمان کے معاون نے اعلان کیا ہے الحدیدہ میں سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کی پیشقدمی کے سلسلے میں خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔
پاکستان کے شہر کراچی میں نئی امریکی قونصل جنرل جواین ویگنر نے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
ہندوستان کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان امریکہ سے آبدوز شکن جنگی ہیلی کاپٹر کی خریداری کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب پہنچ گیا ہے۔
ویانا میں اوپک کا 174واں اجلاس منعقد ہوا جس میں ایران، الجزائر،عراق اور ونزوئلا نے سعودی عرب کی اوپک کے موجودہ معاہدے کو ختم کرنے کی پالیسی کو مسترد کردیا۔
کوچصفہان صوبہ گیلان کا ایک چھوٹا شہر ہے جو رشت اور آستانہ اشرفیہ کے درمیان واقع ہے اس شہر کے بازار میں گائے اور جانور فروخت کئے جاتے ہیں۔
روس میں ورلڈ کپ فٹ بال 2018 میں سربیا نے اضافی وقت میں سوئیزرلینڈ کو ایک کے مقابلے 2 گول سے ہرا دیا۔
روس میں گروپ ڈی کے میچ میں نائجیریا نے آئس لینڈ کو صفر کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی ۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.